افراط وتقصیر

حضرت امیرالمومنین علیہ السلام  سے منقول ہے صپ نے فرمایا ھلک فی رجلان  محب غال ومبغض قال یعنی میرے بارے میں دو قسم
کے لوگ ہلاک ہوں گے یعنی اپنی عاقبت کوبرباد کریں گے ایک وہ جو محبت کے نشہ
  میں آکر مجھے حد سے بڑھاتے ہوئے غلو کریں گے
اور دوسرے وہ جو بغض کی اپٹی آنکھوں پر باندھ کر مجھے
  اپنے حقیقی 
مرتبے سے کمتر سمجھیں گے پس جن لوگوں نے محمد وآل محمد علیہ السلام  کی محبت میں حدود شریعت  کو پھاند کر ان کو اللہ کا شریک بنادیا وہ بھی
ہلاک ہوئے اور جن لوگوں نے ان کو ہر حیثیت
 
سے اپنے جیسا مان کر ان کی خصوصیات 
اور انکے کمالات ومعجزات وکرامات کاانکار کردیا وہ بھی ہلاک وبرباد ہوئے
اور ایسے لوگ اگرچہ
  اپنے تئیں شیعہ
کہلواتے رہیں لیکن درحقیقت
  وہ شیعہ نہیں
بلکہ احادیث
  کے مضامین ومفاہیم کی روشنی
میں وہ دشمنان مُحمد وآل مُحمد
  کے زمرہ
میں شامل ہیں

Similar Posts

  • کافرکی موت

     کافرکی موت روایت سابقہ میں ہے کہ جب کافر مرنے لگتاہے  تو حضرت علیؑ کہتے ہیں یارسوؐل  اللہ  یہ ہم اہل بیت سے بغض رکھتاتھا  اورحضرت رسوؐل خدا جبریل سے کہتے ہیں اور جبریل ملک الموت  سےکہہ کر اس کی موت کی سختی کی سفارش کرتاہے پس ملک الموت مرنے والے کی قریب آکر پوچھتاہے…

  • خوش خلقی

    حضرت رسالتمابؐ نے فرمایا خوش خلقی  نصف دین  ہے  یعنی  باقی  تمام صفات ملکر نصف دین ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ باقی  تمام اچھی  عادات انسان میں  ہوں  لیکن وہ بداخلاق ہوتو ایسے  شخص  کا دین پھر بھی ادھورا ہے آپ نے فرمایا بروز محشر میزان  عدل کے پلڑے میں حسن خلق  سے…

  • مکارم اخلاق

     مکارم اخلاق حضرت امام محمد باقر علیہ السلام  نے فرمایا کہ جناب  رسالتمآبُ نے حضرت علی علیہ السلام  کو چند وصیتیں فرمائیں  1سچ بولنا  کہ تمہاری زبان کذب آشنانہ ہو  2درع    پرہیزگاری  کبھی تم سے خیانت نہ ہو 3 اللہ کا خوف اس طرح رکھو کہ گویا تم اسے دیکھ رہے ہو   4خوف خدا سے…

  • شرم وحیا

    شرم وحیا صفات فاضلہ  انسانیہ  میں شرم وحیا ایک بلند  پایہ صفت ہے اور انسان کی بہت بڑی زینت  ہے چنانچہ حضرت رسالتمآب  نےارشاد فرمایاکہ مخر اور تکبر جس میں ہو اس کوبدنماکرتا   ہے اور حیاء شرم  جس میں ہو اس کو زیب دیتاہے  حضرت امیرالمومنین  علیہ السلام  نے فرمایا جو حیاکی چادر پہن لے…

  • رشوت

    رشوت فرائض سے کوتاہی کی بد ترین محرک رشوت ہوا کرتی ہے جس کو شریعت مقدسہ اسلامیہ نے حرام اور سحت قرار دیا ہے پس رشوت لینا بھی حرام ہے کیونکہ فرائض ناشناسی اور انسانی اقدار کی پامالی کے لئے یہ پیش خیمہ ہے اور رشوت دینا بھی حرام ہے کیونکہ اس میں دوسروں کو…

  • مہمان نوازی

    مروی  ہے کہ ایک مرتبہ حضرت رسالتمآب  نے اولاد عبدالمطب  کو جمع کیا اور فرمایا اے اولاد عبدالمطلب  مہمانوں کو کھانا کھلاؤ کلام پاکیزہ کرو سلام کو عام کرو صلہ رحمی کرو اور اللہ کا سجدہ کرو جبکہ لوگ سوئے ہوں تو بےشک سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ امام محمد باقر علیہ  نے…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *