چھ قسمیں اور چھ عیوب

چھ قسمیں اور چھ عیوب 

حضرت امیر المومنین  علیہ السلام  سے منقول ہے کہ خدا وند کریم چھ قسم کے لوگوں
کو چھ قسم کے گناہوں کی وجہ سے عذاب دے گا (1) عربوں کو تعصب کی وجہ سے (2)
زمینداروں کو تکبر کو وجہ سے (3) امراء کو ظلم کی وجہ سے (4) فقہاء کو حسد کی وجہ
سے (5) تاجروں کو خیانت کی وجہ سے (6) دیہاتیوں کو جہالت کی وجہ سے

Similar Posts

  • ناچ گانا

     ناچ گانا یہ قبیح امور شہوت کی پیداوار ہیں کیونکہ ان میں تسکین شہوت کا راز مضمر ہے اور آج کل کے مسلمانوں کے اذہان معکوسہ پر تعجب آتا ہے جنہوں نے اس قسم کی بے ہودہ حرکات کو بھی اسلامی ثقافت کا نام دیکر اسلام کو بد نام کرنے کی جسارت کی ہے اور…

  • صفات سلبیہ

    صفات سلبیہ یعنی وہ صفات جن سے اس کی ذات مبرا ہے اللہ کی مثل  نہیں وہجسم نہیں نہ وہ عرض ہے نہ جوہر  ہے نہ مرکب ہے  نہ اس میں اختلاف ہے نہ وہ کسی مکان میں ہےاور نہ کسی جہت  میں ہے کیونکہ یہ سب مخلوق کی صفات ہیں اور اللہ کے شایان…

  • پرہیز گاری وپاکدامنی

    پرہیز گاری وپاکدامنی  حضرت رسالتماآب  نے فرمایا یاعلی جس میں تین خصلتیں پائی جائیں وہ اللہ کے نزدیک افضل الناس ہے  1 وہ شخص  جو اپنے اوپر عائد شدہ  تمام  فرائض سے عہدہ برآ ہو وہ  بہت بڑا عبادت گزارہے  2 وہ شخص جو اللہ کی حرام کردہ تمام چیزوں سے اپنے آپ کو بچالے …

  • مہمان نوازی

    مروی  ہے کہ ایک مرتبہ حضرت رسالتمآب  نے اولاد عبدالمطب  کو جمع کیا اور فرمایا اے اولاد عبدالمطلب  مہمانوں کو کھانا کھلاؤ کلام پاکیزہ کرو سلام کو عام کرو صلہ رحمی کرو اور اللہ کا سجدہ کرو جبکہ لوگ سوئے ہوں تو بےشک سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ امام محمد باقر علیہ  نے…

  • Tawakkul | توکل

    حضرت رسالتمآبؐ نے جبریل سے دریافت فرمایاکہ توکل کیا چیز ہے ؟ توجبریل نے عرض کی توکل یہ ہے کہ انسان کو اطمینان ہوجائے کہ نہ مخلوق نفع پہنچاسکتی ہے اور نہ کچھ دے سکتی ہے اور نہ روک سکتی ہے پس مخلوق کی طرف سے بالکل مایوس ہوجائے اور جب انسان کی یہ حالت…

  • عالم برزخ

    عالم برزخ بروایت کافی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام  سے عمر بن یزید نےسوال کیاکہ حضور میں نے آپ سے سنا ہے کہ ہمارے شیعہ جنت میں جائیں گے آپ نے فرمایامیں نے سچ کہاہے خداکی قسم وہجنت میں جائیں گے راوی نے عرض کی کہ گناہان کبیرہ کاکیا بنے گا ؟ تو آپ…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *