anwarulnajaf.com

عمرو بن خالد صیداوی

زیارت ناحیہ میں اس پر سلام وار دہے یہ شخص کوفہ میں مشہور و معروف شریف و
مخلص شیعوں میں سے تھا۔۔ حضرت امیر مسلم کی بیعت میں داخل ہوا تھا، جب حضرت مسلم
گرفتار ہوئے تو یہ چھپا رہا جب امام حسین ؑ کے قاصد قیس بن مسہّر صیداوی نے آکر
خبر دی کہ امام حسین ؑ تشریف لارہے ہیں تو یہ شخص چند ساتھیوں کے ہمراہ خفیہ طور
پر امام عالیمقامؑ کی خدمت میں پہنچا اور شرفِ شہادت پا کر راہی ٔ جنت ہوا۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *