Similar Posts
زوجہ عبداللہ بن عمیر کلبی
اس کا ذکر شہادت عبداللہ بن عمیر کلبی کے بیان میں آئے گا۔
موسیٰ بن عقیل
جعفر بن عقیل کی شہادت کے بعد یہ شیر غضبناک کی طرح میدان کارزار میں آئے اور تیس ملاعین کو تہِ تیغ کرکے درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔
عائذبن مجمع
یہ بھی شہدائے کربلا میں سے ہیں ان کے متعلق بابُ المیم میں مجمع بن عبداللہ کے بیان میں مذکور ہو گا۔
ابوالشعثاء الکندی
اس کانام یزید بن زیاد بن مہاجر ہے اور قبیلہ کندہ کا فردِ فرید ہے، شہسواری اور فن تیر اندازی میں اپنی آپ نظیر تھا اور اپنے دور کا عالم اور محدث تھا۔۔۔ علاوہ بریں نہایت شریف، مردِ میدان اور دلیر تھا۔ قبل اس کے کہ لڑائی کی نوبت حضرت سید الشہدأ تک پہنچے۔۔۔تلوار میان…
عمروبن قرظہ انصاری
زیارت ناحیہ و رجبیہ میں اس پر سلام وار دہے اس کا باپ قرظہ صحابی رسول تھا، جنگ احد اور اس کے بعد جتنی جنگیں ہوئیں ان سب میں شریک تھا بعد میں کوفہ میں سکونت اختیار کر لی، پھر جنگ جمل صفین و نہروان میں حضرت علی ؑ کی رکابِ ظفر انتساب میں شامل…
منیع بن زیاد
زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔
