غلام حجاج بن مسروق
ذکر میں گزر چکا ہے۔
معاویہ کی موت کے بعد جب کو فیوں نے امام حسین ؑ کو دعوت نامے لکھے اور امام پاک ؑنے حضرت مسلم کو اپنا نائب بنا کر بھیجا تو مسلم نے کوفہ پہنچتے ہی مختار کے گھر میں نزولِ اجلال فرمایا، حضرت مسلم کا پہلے پہل مختار کے گھر میں وارد ہو نا مختار کی…
(۱) انس بن حارث کاہلی (۲)بکر بن حی ثعلبی (۳)جابر بن عروہ غفاری (۴)جنادہ بن حارث انصاری (۵) جنادہ بن بنہان (۶)حبیب بن مظاہر اسدی (۷) ربیعہ بن خوط (۸)زاہربن عمرواسلمی (۹)زیادبن عریب ہمدانی (۱۰) سعد بن حارث (۱۱)شبیب بن عبداللہ بن حارث (۱۲)عبدالرحمن بن عبدربہ انصاری (۱۳)عبدالرحمن الارحبی (۱۴)عقبہ بن صلت جہنی (۱۵)…
مختار کو اطلاع دی گئی کہ قادسیہ میں مالک بن نسر رہتا ہے جس نے امام حسین ؑ کے فرق اطہر پر تلوار ماری تھی؟ نیزآپ ؑ کی خون آلود ٹوپی بھی اسی نے لے لی تھی! اور وہاں امام حسین ؑ کے قاتلین میں سے دواور شخص اس کے ہمراہ رہتے تھے ایک کا…
س کا باپ مسعود مشاہیر شیعانِ علی ؑ میں سے تھا اورنہایت بہادرتھا، عبدالرحمن اپنے باپ مسعود کے ہمراہ ساتویں محرم کوزمین کربلامیں پہنچااوربروایت ابن شہرآشوب حملہ اولیٰ میں شہیدہوئے، زیارت ناحیہ مقدسہ میں ان دونوںپرسلام واردہے۔
اس کی کوفہ میں رہائش تھی حضرت علی ؑ کے صحابہ میں سے تھا اورآپ ؑ کے ہمراہ جنگ جمل وصفین میں شریک رہ چکا تھا، کہتے ہیں کہ حجر بن عدی کا ہمنشین تھا جب حجر گرفتارہو اتویہ کسی طریقہ سے جان بچاکربھاگ نکلا تھا جب زیادواصل جہنم ہوا، تویہ دوبارہ واپس کوفہ میںآگیا…
زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔۔۔ باقی اس کے حالات نہیں مل سکے۔