anwarulnajaf.com

معلّٰی بن علی

ابومخنف سے منقول ہے کہ یہ شخص جرأت وشجاعت میں یگانہ ٔدہرتھا میدان جنگ
میں اس نے خوب دادشجاعت دی اور(
۶۴) نام
برآوردہ اشخاص کوتہِ تیغ کیا جب لشکراعدأ نے اس بیشہ شجاعت کے شیر کے مقابلہ میں
بزدلی کا مظاہرہ کیا تو ازراہ مکروفریب ہرطرف سے تیرو تلوار ونیزہ وسنگ بارانی سے
اس پرحملہ آور ہوئے  بالآخر ہزاروں کا
مقابلہ ایک تنہا انسان کہا ں تک کرتا؟ گرفتار ہوکرابن سعد کے پیش ہوا تواس
نابکارنے اس کا سرتن سے جداکرنے کا حکم دے دیا۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *