anwarulnajaf.com

حدیث ایمان

برزالایمان کلہ الی الکفرکلہ سارے کا سارا  ایمان سارے کے سارے کفر کے مقابلہ میں جارہا ہے
اور تمام مورخین نے حضرت رسالتماآبؐ
  کا
علیؑ کے حق میں یہ فرمان نقل کیاہے جبکہ آپ جنگ خندق میں عمروابنعبدود کے مقابلہ
کو روانہ ہوئے اور جب علیؑ کل ایمان
  ثابت
ہوئے تو خلافت پر اسکی دلالت اظہر من الشمس
 ہے کیونکہ خدائی عہدہ کی تقسیم ایمان کے تابع ہے
اور علیؑ ایمانکل ہے لہذا تمام صحابہ سے اس کی افضلیت عیاں ہے جنگ خندق کی تفصیل
تفسیر انوار النجف جلد گیارہ(11)
 

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *