anwarulnajaf.com

چھ قسمیں اور چھ عیوب

چھ قسمیں اور چھ عیوب 

حضرت امیر المومنین  علیہ السلام  سے منقول ہے کہ خدا وند کریم چھ قسم کے لوگوں
کو چھ قسم کے گناہوں کی وجہ سے عذاب دے گا (1) عربوں کو تعصب کی وجہ سے (2)
زمینداروں کو تکبر کو وجہ سے (3) امراء کو ظلم کی وجہ سے (4) فقہاء کو حسد کی وجہ
سے (5) تاجروں کو خیانت کی وجہ سے (6) دیہاتیوں کو جہالت کی وجہ سے


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *