علل اربعہ کی بحث

 علل اربعہ کی بحث

مرحوم شیح احمد اخسائی 
نے شرح زیارت جامعہ میں محمد وآل محمدعلیہم السلام  کو کائنات 
کے لئے علل اربعہ قرار دیاہے مجھے انکی یہ جدت پسند نہیں اور نہ میں اس
تعبیر کو فائدہ مند سمجھتا ہوں بلکہ یہ اصطلاح الٹا ذہنی انتشار واختلاف کی موجب
ہوئی ہے جس کو بہت کم لوگ سمجھااور سلجھاسکتے ہیں 
ورنہ اکثر قارئین  اس دلدل میں  خود بھی الجھ جاتے ہیں اور دوسروں کے لئے بھی
ایک الجھا ؤ پیداکر دئیے ہیں

Similar Posts

  • خلقت نوری

    حضرت پیغمبر کی مشہور ومعروف حدیث ہے اول ماخلق اللہ نوری یعنی سب سے پہلے خدانے میرے نور کو پیدا کیا پس وہ نور جواول مخلوق ہے چہاردہ معصومین علہیم  السلام اسی ایک ہی نور سے ہیں یعنی پیغمبر اور جناب فاطمہ اور بارہ امام پس نوری تخلیق میں مخلوق اول ہونے کا شرف ان…

  • پرہیز گاری وپاکدامنی

    پرہیز گاری وپاکدامنی  حضرت رسالتماآب  نے فرمایا یاعلی جس میں تین خصلتیں پائی جائیں وہ اللہ کے نزدیک افضل الناس ہے  1 وہ شخص  جو اپنے اوپر عائد شدہ  تمام  فرائض سے عہدہ برآ ہو وہ  بہت بڑا عبادت گزارہے  2 وہ شخص جو اللہ کی حرام کردہ تمام چیزوں سے اپنے آپ کو بچالے …

  • چہل حدیث | chehl hadees

    چہل حدیث | chehl hadees جناب رسالتمآب  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے حضرت علی علیہ السلام کو بطور وصیت  کےارشاد فرمایا یاعلؑی  میری امت میں سے جو شخص خوشنودی خدا کےلئے چالیس حدیثیں  یادکرے تو قیامت کے روز انبیاء صدیقین شہداوصالحین کےساتھ محشور ہوگا حضرت علیؑ علیہ السلام نے عرض کی یارسوؐل اللہ  بیان…

  • لواء الحمد

    لواء الحمد  بروایت بحارالانوار حجرت پیغمبرؐ  سےمنقول ہے فرمایا  یاعلؑی تمام امتوں  میں سے سب سے پہلے میری امت کا حسابہوگا اور بروز محشر سب سے پہلےنداتجھے آئے گی اور تجھےمیرا جھنڈا دیاجائے گا جس کانام لواء الحمد  ہے اور آدم سےلے کر آخر  تک تمام مخلوق میرے جھنڈے  کےسایہ کے نیچے  ہوگی جس کی…

  • قضائے حاجت مومن

    قضائے حاجت مومن ایک مومن پر دوسرے مومن کے حقوق کی فہرست بہت طولانی ہے  بعض کا ذکر ہوچکا ہے اور ان حقوق میں سے کسی حاجت مند مومن کی حاجت براری چونکہ نہایت اہم ہے اس لئے اس کو انفرادی طور پر بیان کرنا خالی از فائدہ نہیں  ایک دن حضرت امام موسیٰ کاظم…

  • حسد

    حسد خواہش نفس کی مطلق العنانی کے بد ترین اثرات میں سے ہے کہ انسان دوسروں پر اللہ کی نعمت کو برداشت نہیں کر سکتا اور اس میں شک نہیں حاسد ہمیشہ حسد کی آگ میں خود ہی جلتا رہتا ہے اور مصیب بالائے مصیبت یہ کہ حاسد اپنے اندر محسوس ہی نہیں کرتا کہ…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *