anwarulnajaf.com

وادئ برہوت

حضرت امیر
المومنین
  علیہ السلام  نے فرمایا جہنم کا بدترین کنوں جس میں کفار
کےارواح رہتے ہیں اس کانام برہوت ہے
  اور
فرمایازمین
  کے پانیوں میں سےبدترین پانی
برہوت کا پانی ہے
  اور وہ حضرموت کے علاقہ
میں ہے جہاں کفارکے ارواح بھیجے جاتے ہیں ایک روایت میں ہے کہ کفار کے ارواح کو
جہنم کی آگ
  میں رات بھر معذب  کیاجاتاہے اور جب صبح ہوتی ہے تو انکو علاقہ
یمن
  کی وادی برہوت میں بھیجا  جاتاہے جس کی گرمی دنیا کی آگ سے بہت زیادہ ہے
پس کافروں کےارواح وہاں ایک دوسرے سے ملتے ہیں اور ایک دوسرے کو پہچانتے ہیں

پھر شام  کے وقت جہنم کی طرف واپس کئے جاتے ہیں  اور روایت میں ہے کہ جو لوگ آل محؐمد  سے عداوت رکھتے ہیں اور ناصبی ہیں وہ بھی قبل
ازقیامت کافروں  کی طرح داخل عذاب میں رہیں
گے  اور جب قیامت قائم ہوگی تو نار خلد کی
طرف روانہ کئے جائیں گے مقصد یہ ہے کہ ان کے ارواح بھی وادی برہوت  میں بھیجے جاتے ہیں


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *