زیار ت ناحیہ ورجیبہ میںقاسط اور کردوس دو نو ں بھائیوں پر سلام ہے ان کے
باپ کا نام زہیر تھا، بعض روایات میں ان کے تیسرے بھائی کا نام مقسط وارد ہے کہ یہ
تینوںحضرت امیر علیہ السلام کے ہمرکاب جنگ صفین میں موجود تھے اور خوب جہاد کیا
تھا اور آپ ؑ کے بعد امام حسن ؑ کے ہمراہ رہے اور حضرت امام حسین ؑ کے ساتھ میدان
کربلا میں آئے اور روز عاشور حملہ اولیٰ میںتینوں شہید ہوئے۔

Leave a Reply