anwarulnajaf.com

شبیب بن عبداللہ نہشلی

یہ تابعین میں سے ہے اور حضرت امیر ؑ کی تینوں لڑائیوں میں یعنی جمل، صفین
اور نہروان میں حضرت امیر ؑ کے ہمرکاب رہا، حضرت امیر ؑ کی شہادت کے بعد امام حسن
ؑ کی خدمت میں اور پھر امام حسین ؑ کی خدمت میں رہا تااینکہ واقعہ کربلا میں شہید
ہوا۔۔۔ زیارت ناحیہ اور زیارت رجبیہ دونوں میں اس پر سلام وارد ہے۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *