بابِ دوّم
شہادت پر فائز ہوئے:
اس نے اصحاب حسین ؑپر بارہ تیرمارے تھے یہ خود بھاگ گیا تھا، پس مختارنے اس کا گھر منہدم کردیا۔
زیارتِ رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔۔۔ یہ بزرگ سن رسیدہ اور نہایت عبادت گزار تھا، متعدد جنگوں میں حاضر ہو کر کافی تجربہ رکھتا تھا، اپنے دور میں شجاعت کے لحاظ سے بے نظیر تھا، روز عاشور جب بشر بن عمرو حضرمی کی شہادت ہو چکی تو یہ میدان کی طرف بڑھا اور…
یہ شخص نامی گرامی۔۔ شجاع۔۔ بے نظیر۔۔ شہسوار اور عبادت گزاری میں یکتائے روزگار تھا، متعدد جنگوں میں اس نے شجاعت کے وہ جوہر دکھائے تھے کہ ان کا اثر صفحہ تاریخ ہستی سے کبھی ناپید نہ ہو گا۔۔۔ یہ بھی کوفہ سے عمر سعد کے ہمراہ آیا تھا جب دیکھا کہ عمرسعد نے شرائطِ…
پھر فرمایا: یَا زَیْنَبُ یَا اُمّ کلْثُومٍ یَا رُبَاب اے خاندانِ رسول کی شہزادیو! اے دودمانِ عصمت وطہارت کی پردہ نشینو! میرا آخری پیغام سنو؟ چنانچہ یہ آوازپہنچتے ہی تمام پردہ دارپروانہ دار شمعِ امامت کے ارد گرد جمع ہوگئیں اورخاموشی سے مولاکے آخری فرمان کی منتظر ہوئیں چنانچہ آپ ؑ نے اہل حرم پر…
اس کی عمر ۱۲یا۱۳برس تھی واقعہ کربلامیں شہید ہوا ،زیارت ناحیہ میں ان پر سلام وارد ہے اس محمد کے علاوہ ہے جو کوفہ میں اپنے بھائی ابراہیم کے ساتھ ایک سال قید رہ کر شہید ہوا۔
یہ حُر کا بھائی ہے جب حُر امام علیہ السلام کی خدمت میں تائب ہو کر آیا او رپھر اذنِ جہاد لے کر میدان میں پلٹا تو اس کے رجزیہ اشعاراس کے بھائی مصعب نے سنے پس گھوڑا دوڑا کرحُر کے پاس پہنچا کوفیوں نے یہ سمجھا کہ بھائی سے لڑنے جارہاہے لیکن جب یہ…