مومنین سے التماس
۴ دسمبر ۱۹۹۰ء کو
کربلا گامے شاہ لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ، جن کو ۵ دسمبر ۱۹۹۰ء کو
مسجد امامیہ ڈیرہ روڈ دریاخان کے نزدیک سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
فتوح کو بخش دیں۔
حکیم
محمد باقر جاڑا
حکیم
محمد باقر جاڑا
یہ شخص حضرت سید الشہدأ کا غلام تھا زیارت رجبیہ وناحیہ میں اس پرسلام واردہے۔ ’’ربیع الابرار۔۔زمحشری‘‘ سے مروی ہے کہ حضرت امام حسین ؑنے نوفل بن حارث سے ایک کنیز خریدی تھی جس کا نام حُسنیہ تھا ااور آپ ؑ نے اس کی شادی سہم نامی ایک شخص سے کردی تھی اوراس سے منحج…
یہ کوفہ سے بمعہ چند ساتھیوں کے خفیہ طور پر نکل کر خدمت امام ؑ میں پہنچا اور روز عاشور شرف شہادت سے فیض یاب ہوا۔
جس نے فاطمہ دختر حسین ؑ کے گوشوارے اُتارے کان زخمی کئے، مختار نے پوچھا تووہ ہے کہ ظلم کرکے کہتا تھا اگر میں نہ کروں توکوئی اورلے جائے گا؟ پس روتابھی تھا اورظلم بھی کرتاتھا؟ پس اس کے اعضاکاٹ کر اس کوماراگیا کہ گو شت اترگیا اورپگھلا ہوا سکّہ اس کے حلق میں ڈال…
زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔
زیارت رجبیہمیں ان پر بھی سلام کیا گیا ہے۔۔ باقی حالات کہیں نہیں ملتے۔
مختار نے ابوعمرو کو خولی کی گرفتاری کے لئے بھیجا چنانچہ انہوں نے خولی کے گھر کا محاصرہ کیا اوراندرداخل ہوگئے خولی ڈرکے مارے بیت الخلامیں پوشیدہ ہوگیا، اس کی عورت جس کا نام نور تھا محبان اہل بیت میں سے تھی اورجس دن سے اس شقی نے امام مظلوم ؑ کا سراپنے گھر میں…