anwarulnajaf.com

Category: اصحاب الیمین | ashab ul yameen

  • حضرت مولانا باب الحوائج ابوالفضل العباس ؑ قمر بنی ہاشم

    حضرت مولانا باب الحوائج ابوالفضل العباس ؑ قمر بنی ہاشم

    سید محسن عاملی سے ’’مجالس سنیہ‘‘ میں منقول ہے کہ قمر بنی ہاشم کی ولادت ۲۶ھ میں ہوئی، حضرت امیر ؑ کی بعض جنگوں میں بھی آپ ؑ حاضرتھے لیکن ان کو سرکار ولایت جہاد کی اجازت نہ دیتے تھے، کربلا میں ان کی عمر ۳۴ یا بقول بعض ۳۵ سال تھی۔۔۔۔۔ ۴ شعبان ۲۶ھ…

  • حضرت عباس ؑ جنگِ صفین میں

    حضرت عباس ؑ جنگِ صفین میں

    حضرت عباس ؑ جنگِ صفین میں | hazrat abbas jang safeen mein| shia books online کبریت احمر جلد ۳ ص۲۴ سے منقول ہے کہ جنگ صفین میں جب معاویہ نے لشکر علی ؑ پر پانی بند کیا ہوا تھا تو حضرت عباس ؑ لشکر شام پر حملہ کرنے میں حضرت حسین ؑ کے ہمراہ تھے،…

  • داستانِ شہادتِ حضرت عباس ؑ

    جب حضرت عباس ؑ نے دیکھا کہ اہل بیت میں سے کافی جوان شہید ہوچکے ہیں تو اپنے تینوں بھایئوں سے مخاطب ہوکرکہا کہ اب تم اپنے مولاپرقربانی کے لئے تیار ہوجاو پس وہ سب حضرت حسین ؑ کے سامنے آگئے اورجس طرف سے تیرونیزہ کاوارہوتا تھا تویہ سینہ سپرہوجاتے تھے، ناسخ سے منقول ہے…

  • حضرت عباس ؑ کی وفا شعا ری

    جب ابن زیاد نے ابن سعد کو خط لکھ کرشمر کے حوالہ کیا جس کا مضمون یہ تھا: اگرامام حسین ؑ یزید کی بیعت نہ کرے تو فور اًاس کو قتل کردیاجائے! اس وقت ایک شخص عبداللہ بن ابی محل وحیدی نے کھڑے ہوکر درخواست کی کہ حضرت امیر المومنین علی ؑ بن ابیطالب نے…

  • عباس اصغربن امیرالمومنین ؑ

    ’’قمقام فرہاد میرزا‘‘ سے منقول ہے کہ انہوں نے ’’تذکرہ الخواص‘‘ سے نقل کیا ہے جب سرہائے شہدأ کو کوفہ میں لایا گیا توقاسم بن اصبغ مجاشعی روایت کرتاہے میں نے ایک گھوڑے سوار کودیکھا کہ اس کے گھوڑے کی گردن سے ایک نوجوان کا سرلٹکا ہواتھا جس کا چہرہ مبارک چودھویں کے چاند کی…

  • عبدالرحمن بن عقیل ؑ

    زیارت ناحیہ مقدسہ اورزیارت رجبیہ میں اس پرسلام وارد ہے اوراس کے قاتل پرلعنت بھی وارد ہے، عبدالرحمن بن عقیل نے روز عاشورجہاد کیا اورسترہ ملاعین کوفی النار کیا، عثمان بن خالد جہنی اوربشربن خوط ہمدانی کے ہاتھوں درجہ شہادت پر فائز ہوا، جب مختارؒ نے خروج کیا توعبداللہ بن کامل کوحکم دیا کہ عبدالرحمن…

  • عبداللہ بن حسن اکبر ؑ

    ’’بحارالانوار جلد ۱۰‘‘ سے منقول ہے کہ حضرت قاسم کے بعد حضرت عبداللہ بن حسن اکبر میدان میں گئے اور رجز پڑھتے ہوئے جہاد کیا۔۔۔ پس چودہ ملاعین کو تہِ تیغ کر کے ہانی بن ثبیت حضرمی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔

  • عبداللہ رضیع بن حسین ؑ

    زیارت ناحیہ میں عبد اللہ رضیع پر سلام وارد ہے لیکن اس میں اختلاف ہے کہ آیاعبداللہ رضیع وہی شہزادہ علی اصغر ؑ ہے؟ یا وہ الگ الگ ہیں؟ ذخیرۃ الدارین سے منقول ہے کہ یہ عبداللہ رضیع اِسی دن یعنی روز عاشور پیدا ہوا اورامام حسین ؑ نے اس کا نام عبداللہ رکھا اس…

  • عبداللہ بن حسن اصغر ؑ

    ’’کفایۃ الطالب‘‘ سے منقول ہے کہ اس کی والدہ رملہ بنت سلیل بن عبداللہ بجلی تھی، ابھی دائرہ بلوغ میں ان کا قدم یہی آیا تھا( بہر کیف یہ شہزادہ دس گیا رہ برس کے لگ بھگ ہی تھا) جب اپنے عم بزرگوارکو اپنے مقام پرنہ پایا توخیمہ سے نکل کر جلدی سے میدان کی…

  • عبداللہ بن علی ؑ بن ابی طالب ؑ

    یہ حضرت امّ البنین کا لخت جگر ۲۵برس کا نوجوان تھا، شیرکردگار کا شیرفرزند جب گھوڑے پر سوار ہوا اورمیدان کا رُخ کیا توعرصہ کا رزار میں ایک تہلکہ مچ گیا، ’’ریاض الشہادہ‘‘ شیخ محمد حسن قزوینی سے منقول ہے کہ باوجود تشنہ لبی کے اس بہادر نے فوجِ اشقیا میں اپنے باباکی جنگ کی…