Category: انوار شرافت در آداب نساء
-
طہارت و نجاست
گھریلو زندگی میں چونکہ عورت کے کردار کو مرکزی حیثیت حاصل ہے اس لئے عورت کی ذمہ داری بھی اہم ہے پس گھر کی طہارت صفائی، عمدگی اور سجاوٹ کا دار و مدار عورت کی سلجھی ہوئی ذہانت پر ہے۔ الطھارۃ نصف الدین:- یعنی طہارت نصف دین ہے پس غذا کی پاکیزگی انسان کی روحانیت…
-
مسائل ضروریہ
عورت بچپنے کے دور سے گذر کر جب جوانی کے میدان میں قدم رکھتی ہے تو صنفی اعتبار سے معاشرہ میں اس کے مسائل مردوں سے جداگانہ ہوتے ہیں ان میں سے بعض مسائل کا تعلق اس کے بیٹی ہونے سے ہے اور بعض کا تعلق اس کی بیوی ہونے سے ہے اور بعض کا…
-
عورتوں کے لئے تنبیہہ
بحارالانوار میں عیون الاخبار سے مروی ہے حضرت امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا ایک دن میں اور جناب فاطمہؑ اکٹھے ہو کر حضرت پیغمبرؐ کی بارگاہ میں پہنچے دیکھا تو اس وقت حضورؐ گریہ کر رہے تھے میں عرض کی میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں گریہ کرنے کی کیا وجہ ہے؟ تو…
-
تربیت اولاد
عورت چونکہ انسانیت کی تربیت کا گہوارہ ہے اور انسانیت کی پہلی تربیت گاہ اس لئے معاشرہ میں ماں کا مقام بہت بلند ہے اور اسی پر احادیث میں بھی وارد ہے کہ جنت ماں کے قدموں میں ہے لہذا صنف نازک کو اپنے اس اہم منصب کے پیش نظر اپنی عظیم تر ذمہ داریوں…
-
عورت ماں کے روپ میں
بحارالانوار میں ظلل الشرائع سے منقول ہے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ایک مرتبہ ایک بادیہ نشین عورت حضرت پیغمبرؐ کی بارگاہ میں حاضر ہوئی اس کے ساتھ دو بچے تھے ایک کو گود میں اٹھائے ہوئے تھی اور دوسرا ساتھ چل رہا تھا آپ نے اس عورت کو روٹی دی چنانچہ…
-
خلع و مبارات
اگر زیادتی عورت کی طرف سے ہو اور وہ مرد کے ساتھ آباد ہونا ناپسند کرتی ہو اور مرد سے طلاق کا مطالبہ کرتی ہو تو اس صورت میں مرد کے لئے اپنے دئیے ہوئے حق مہر سے زیادہ فدیہ وصول کرنا جائز ہے اور اس کو خلع کہا جاتا ہے اور طلاق کا صیغہ…
-
طلاق سنت کا طریقہ
اگر مرد عورت کو شرائط کے ساتھ طلاق دے اور عدت کے اندر رجوع نہ کرے تو عدت گذرنے کے بعد وہ مرد عورت کے ساتھ نکاح جدید کر سکتا ہے پس اگر عدت کے بعد وہ مرد اس عورت سے نکاح کر لے اور پھر شرائط کے ساتھ طلاق دے دے اور عدت کے…
-
طلاق عدت کا طریقہ
کوئی شخص اپنی عورت مدخولہ کو شرائط کے ساتھ طلاق دے تو عدت کے اندر وہ اس کی طرف رکوع کر سکتا ہے اور وہ عورت اس پر بغیر نکاح جدید کے حلال ہے پس اگر عدت کے اندر رجوع کر لے اور پھر شرائط کے ساتھ اس کو طلاق دے دے تو اب بھی…
-
طلاق کی شرائط
مسئلہ: طلاق میں چار چیزوں کو دخل ہے۔ 1. صیغہ 2. طلاق دینے والا 3. وہ عورت جس کو طلاق دی جائے 4. دو عادل گواہ مسئلہ: اگر مرد عورت کو خود طلاق دینا چاہے اور عورت سامنے موجود ہو تو کہے: انت طالق اور اگر عورت سامنے موجود نہ ہو تو کہے زوجتی فلانۃ…
-
شکیات نماز
چونکہ نماز میں شکوک و شبہات کا آنا لازمی ہے تو آل محمدؐ نے جو ان کے علاج بتالئے ہیں ان کو ذہن نشین کر لینا ضروری ہے تا کہ موقع پر کام میں آئیں اور وارد ہے کہ ما اعادالصلٰوۃ فقیہ یعنی فقہ رکھنے والا نماز کا اعادہ نہیں کرتا کیونکہ نماز پر وارد…