نجاست مشرکین
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ فَلاَ يَقْرَبُواْ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هَذَا وَإِنْ خِفْتُمْ عَيْلَةً فَسَوْفَ يُغْنِيكُمُ اللّهُ مِن فَضْلِهِ إِن شَاء إِنَّ اللّهَ عَلِيمٌ حَكِيمٌ {التوبة/28} ترجمہ: اے ایمان والو تحقیق مشرک پلید ہیں پس نہ نزدیک جائیں مسجد الحرام کے بعد اس سال کے اور اگر ڈور فقر سے تو عنقریب غنی کردے گا تم کو اللہ …
