حدیث برائت دلیل خلافت
حدیث کے الفاظ پر غور کرنے اور مطلب کی تہ تک پہنچنے کے بعد یہ حقیقت روزروشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ حضرت علیؑ تبلیغ آیات قرآنیہ کےلئے خداوند کریم کی جانب سے نامزد تھے اور ان کی حیثبت تھی تو جب قرآن کےایک مختصر حصہ کی تبلیغ کےلئے ایک محدود قوم تک…
