ترتیب ِآیاتِ سورہ فاتحہ
ترتیب ِآیاتِ سورہ فاتحہ مراتب ِارتقا میں پہلا مرتبہ علم کا ہے اس کے بعد عمل اور پھر نتیجہ، ذاتِ احدیت نے جنوں اور انسانوں کے مقصد خلقت کے متعلق ارشاد فرمایا مَا خَلَقتُ الجِنَّ وَالاِنسَ اِلَّا لِیَعبُدُوْن میں نے جنوں اور انسانوں کو نہیں خلق کیا مگر عبادت کے لئے[1]، عبادت معرفت اور جزا…
