لا جَبْرَ وَ لا تَفوِیْضَ بَلْ اَمرٌ بَیْنَ الاَمْرَیْنِ
لا جَبْرَ وَ لا تَفوِیْضَ بَلْ اَمرٌ بَیْنَ الاَمْرَیْنِ جبرواختیار کے مسئلہ میں مذہب حقہ شیعہ کا عقیدہ یہ ہے کہ نہ انسان اپنے افعال میں مجبور ہے اورنہ کلی مختار ہے بلکہ کچھ حصہ میں مجبور ہے اورکچھ حصہ میں مختار ہے انسان کی تمام قوتیں (ظاہری وباطنی) سب اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ ہیں…
