صفا ومروہ کا ذکر
ان الصفاوالمروۃ من شعائر اللہ فمن حج البیت اواعتمر فلاجناح علیہ ان یطوف بھما ومن تطوع خیر افان اللہ شاکر علیم () تحقیق (کوہ) صفا ومروہ اللہ کینشانیوں میں سے ہیں پس جوشخص حج بیت اللہ یاعمرہ بالائے پسکوئی حرج اس پر نہیں کہ ان دونوںکاطواف بھیکرے اورجوشخص بجوشی نیک عمل کرے تو اللہ اس…
