anwarulnajaf.com

Category: جلد سوئم (3) تفسیر انوار النجف فی اسرارمصحف | tafseer anwar ul najaf jild 3

  • راسخون فی العلم

    راسخون فی العلم روایاتِ اہل بیت علیہم السلام میں تواتر سے ثابت ہے کہ رسول اللہ کے بعد راسخین فی العلم سوائے اہل بیت عصمت کے اور کوئی نہیں چنانچہ بعض کا تبرکا ًذکر کیا جاتا ہے۔ ز       ابو بصیر سے مروی ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہم راسخین فی…

  • محکمات و متشابہات کا بیان

    محکمات و متشابہات کا بیان ھُوَ الَّذِیْٓ اَنْزَلَ عَلَیْکَ الْکِتٰبَ مِنْہُ اٰیٰت مُّحْکٰمٰت ھُنَّ اُمُّ الْکِتٰبِ وَاُخَرُ مُتَشٰبِھٰت  فَاَمَّا الَّذِیْنَ فِی قُلُوْبِھِمْ زَیْغ فَیَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَہَ مِنْہُ ابْتِغَآئَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَآئَ تَاْوِیْلِہ النبی   وَمَا یَعْلَمُ تَاْوِیْلَہ اِلَّااللّٰہُ   وَالرّٰسِخُوْنَ فیِ الْعِلْمِ یَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِہ  کُلُّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا  وَ مَا یَذَّکَّرُ اِلَّآ اُولُوا الْاَلْبَابِ (7) رَبَّنَا لا…

  • انوارِ علمیہ

    انوارِ علمیہ (۱)   یہ چھ آیتیں سورہمبارکہ آلِ عمران کے مضامین کے تفصیلی بیانات کا اجمال ہیں مثلاً توحید کا ذکر اور تورات و انجیل کے نزول کا ذکر یہود ونصاریٰ کے ایرادات کے ملخّص جواب ہےں کفار کے لئے عذاب کی پیش کش اور انتقام کا ذکر جنگ احد کے تفصیلی بیان کا خلاصہ…

  • اسمِ اعظم

    اسمِ اعظم شیخ عباس قمی قدہنے مفاتیح الجنان میں ذکر کیا ہے جس کی اصل عبارت کا ترجمہ یہ ہے: سید ا جل علی خان شیرازی نے کلم ُالطیّب میں نقل کیا ہے کہ خدا کا اسم اعظم وہ ہے جس کی ابتدالفظ ِ اللّٰہ اور انتہا لفظ ِ ھُوَ سے اور ان کے حروف…

  • سورہ آلِ عمران

    سورہ آلِ عمران  یہ سورہ مدنی ہے اور اس کی کل آیات دو سو (200) ہیں اور بسم اللہ کو شامل کر کے کل تعداد دو سو ایک (201) ہو گی فضائل و خواص: (1)   امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ جو شخص سورہبقرہ اور سورہآلِ عمران کو پڑھے گا تو بروز…

  • شب معراج کی باتیں

    شب معراج کی باتیں لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ وَاِنْ تُبْدُوْا مَا فِیْٓ اَنْفُسِکُمْ اَوْ تُخْفُوْہُ یُحَاسِبْکُمْ بِہِ اللّٰہ فَیَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآئُ وَیُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآئُ وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر  284) اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَا ٓاُنْزِلَ اِلَیْہِ مِنْ رَّبِّہ وَالْمُوْمِنُوْنَ  کُلّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَمَلٰٓئِکَتِہ وَکُتُبِہ وَرُسُلِہ قف لا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِہ وَقَالُوْا…

  • تفسیر رکوع ۷ — قرضے کا بیان

    تفسیر رکوع ۷  —  قرضے کا بیان یٰٓاَ یُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَ تَدَایَنْتُمْ بِدَیْنِ اِلٰٓی اَجَلٍ مُّسَمًّی فَاکْتَبُوْہُ  وَلْیَکْتُبْ بَّیْنَکُمْ کَاتِبم بِالْعَدْلِ  وَلا یَاْبَ کَاتِب اَنْ یَّکْتُبَ کَمَا عَلَّمَہُ اللّٰہُ فَلْیَکْتُب ْ وَلْیُمْلِلِ الَّذِیْ عَلَیْہِ الْحَقُّ وَلْیَتَّقِ اللّٰہَ رَبَّہ وَلا یَبْخَسْ مِنْہُ شَیْئًا فَاِنْ کَانَ الَّذِیْ عَلَیْہِ الْحَقُّ سَفِیْھًا اَوْضَعِیْفًا اَوْلا یَسْتَطِیْعُ اَنْ یُّمِلَّ ھُوَ فَلْیُمْلِلْ…

  • نقدی کا وجود

    نقدی کا وجود چونکہ ا نسان مدنی الطبع ہے اورامور زندگی میں باہمی تعاون اورلین دین کا محتاج ہے بنابریں چیزوں کا تبادلہ اس کا جزوزندگی ہے مثلاً ایک شخص کو گندم کی ضرورت ہے لیکن پاس موجود نہیں اوربجائے گندم کے اس کے پاس اپنی ضرورت سے زائد کپڑاموجود ہے اوردوسرے شخص کو لباس…

  • مقروض تنگدست کو مہلت دینا

    مقروض تنگدست کو مہلت دینا اس کے متعلق تفسیر برہان میں کافی روایات درج ہیں چند ایک کا ذکر کرنا ہم ضروری سمجھتے ہیں: (۱)   جناب رسالتمآب ایک روز منبر پر تشریف لائے حمد و ثنا پروردگار اور درود بر انبیائے اطہار کے بعد فرمایا: ایھا الناس! تم میں سے جو حاضر مجلس ہیں ان…

  • سود کھانے والے کا عذاب

    سود کھانے والے کا عذاب (١)       سود کھانے والامیدان محشر میں نہایت بدترین حالت میں پیش بار گاہ ربّ العزت ہوگا جس طرح کہ مخبوط الحواس اوردیوانے ہوتے ہیں اور یہ ان کی سود خواری کی علامت ہوگی جس سے تمام محشر والے جان لیں گے کہ یہ سود خوار تھا بلکہ مروی…