Category: جلد سوئم (3) تفسیر انوار النجف فی اسرارمصحف | tafseer anwar ul najaf jild 3
-
راہِ خدامیں خرچ
راہِ خدامیں خرچ مَنْ ذَا الَّذِیْ یُقْرِضُ اللّٰہَ قَرْضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَہ لَہااَضْعَافًا کَثِیْرَةً وَاللّٰہُ یَقْبِضُ وَیَبْصُطُس وَاِلَیْہِ تُرْجَعُوْنَ(245) ترجمہ: کون ہے جو قرض دے اللہ کو قرضِ حسن پس خدا اس کو بڑھا کردے کئی گنا زیادہ اور اللہ ہی تنگی اورفراخی عطاکرتا ہے اوراسی کی طرف تمہاری بازگشت ہے o راہِ خدامیں خرچ مَنْ…
-
موت کے بعد زندگی اورپھر موت
موت کے بعد زندگی اورپھر موت اَلَمْ تَرَ اِلٰی الَّذِیْنَ خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِھِمْ وَھُمْ اُلُوْف حَذَرَ الْمَوْتِ فَقَالَ لَھُمُ اللّٰہُ مُوْتُوْا قف ثُمَّ اَحْیَاھُمْ اِنَّ اللّٰہَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَی النَّاسِ وَ لکِنَّ اَکْثَرَالنَّاسِ لا یَشْکُرُوْنَ (243) وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَاعْلَمُوْآ اَنَّ اللّٰہَ سَمِیْع عَلِیْم ( 244) ترجمہ: کیاتم نے نہیں دیکھا ان لوگوں…
-
اشتراکیت کاپس منظر
اشتراکیت کاپس منظر انسان کے مدنی الطبع ہونے کے پیش نظر اجتماعی زندگی کے اصول کی تشکیل میں نظریات ہمیشہ سے متصادم رہے ہیں اورہر دور کے عقلا انسانی تمدن میں اصلاح وفلاح کےلئے قوانین مرتب کرکے اجتماعی نظام کی بھلائی کااعلا ن کرتے چلے آئے ہیں لیکن روز اوّل سے لے کر قیامت تک…
-
خلاصہ بحث (جاری موضوع : مساوات)
خلاصہ بحث پس معلوم ہو اکہ عورت ومرد حقوق میں برابر ہیں جس طرح مرد کو جینے کا حق ہے اسی طرح عورت کو بھی حاصل ہے اوراسلام سے قبل عورت جن جن مصائب اوربدترین مظالم کا شکار تھی اسلام نے اس کو ان سے پوری طرح محفوظ کرلیا، لہذا عورت ومرد یکساں طور پر…
-
عدت کی مصلحت
عدت کی مصلحت طلاق یا موت کی صورت میں عورت کو عدت کا پابندکیا گیا ہے تا کہ عورت کی حیثیت عام حیوانات کی طر ح نہ سمجھی جائے کہ ایک ملکیت کے زائل ہونے کے بعد فوراً دوسری ملکیت کا پھندا اس کی گردن میں ڈال لیا جائے، نیز اس کی محکومانہ ز ندگی…
-
مسئلہ عدل اسلامی
مسئلہ عدل اسلامی چونکہ ازدواجی زندگی کی بنا اتحاد وتعاون اور اصلاحِ تمدن پر ہے لہذا اس بارے میں تشدد اورزبردستی خواہ مرد کی طرف سے ہو یا عورت کی جا نب سے ہو انسانیت پر ظلم عظیم ہے ابتدائے عقد میں اگر تشدد یازبردستی کو عمل میں لایا گیا تو سرے سے عقد ہی…
-
تعدُّدِ نکاح
تعدُّدِ نکاح چونکہ فطری طور پر مرد و عورت میں سے ہر ایک اپنی اولاد میں برابر کا شریک ہے جس طرح وہ اولاد مرد کی ہے اسی طرح عورت کی بھی ہے لیکن مرد کی فطری حاکمانہ پوزیشن اور عورت کی فطری محکومانہ زندگی کا اقتضا یہ ہے کہ جس طرح جملہ معاملات میں…
-
سلسلہ نکاح
سلسلہ نکاح اسلام نے عورت ومرد کی باہمی آمیز ش اورقلبی آویزش کو منظم ومرتب کرنے کےلئے حدبندی کے طور پر سلسلہ نکاح کا اجرافرمایا اوراس کےلئے ضروی حدود معین کردیں تاکہ افراط وتفریط کی راہیں مسددوہو جائیں نکاح کی پابندی میں متعدد خوبیوں کو مد نظر رکھا گیا ہے جن کاکما حقہ احصا اوراس…
-
مسئلہ مساوات کی مزید توضیح
مسئلہ مساوات کی مزید توضیح حقوق میں عورت ومرد کی مساوات کا یہ مطلب نہیں کہ ہر معاملہ میں عورت مرد کے برابر قرار دی جائے مثال کے طور پر بچہ بوڑھا اورجوان سب کی حیثیت یکساں ہے، لیکن اس کامطلب یہ نہیں کہ انسانی فرائض کی بجاآوری میں بچہ جوان اوربوڑھا سب کی حیثیت…
-
نسوانی زندگی پر اسلام کا احسان
نسوانی زندگی پر اسلام کا احسان عورت کی حیثیت متمدن اورغیر متمدن اقوام میں ہمیشہ جدا گا نہ رہی ہے لیکن مجموعی طور پر اسے انسانی زندگی کے حقوق سے محروم ہی رکھا گیا ہے، بعض ملکوں میں عورت کی حیثیت عام پالتوحیوان کی سی تھی مرد کو کلی اختیار تھا کہ اس کوفردخت کرے…