Category: معیار شرافت | mayar sharafat
-
صفات مذمومہ کے اصول
صفات مذمومہ کے اصول بروایت بحار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے حضرت امیر المومنین علیہ السلام سے نقل فرمایا کہ لوگوں سے جس قدر افعال مذمومہ سر زد ہوتے ہیں ان کی محرک (اصول) چار صفات ہیں حسد، حرص ، غضب ، شہوت ، اقول اس میں شک نہیں کہ انسان عالم شباب…
-
انسان فرشتہ اور حیوان
انسان فرشتہ اور حیوان حدیث سابق کی رو سے حیوانات میں دو نفس نامئیہ ، نباتیہ اور نفس حسئیہ حیوانیہ ہیں لہذا ان میں ان دونو نفسوس کے خواص و افعال موجود ہوتے ہیں پس ان میں رضا و غضب بھی ہے لیکن ان کے پاس عقل نہیں ہے جو ان کو غلط اور صحیح…
-
حقیقت نفس اور اس کے اقسام
حقیقت نفس اور اس کے اقسام محمد بن حسن عاملی کی کتاب “اثنا عشریہ” سے بروایت کمیل بن زیادہ منقول ہے کہ میں نے حضرت امیر المومنین علیہ السلام سے عرض کی کہ مجھے آپ نفس کی پہچان کرائیں آپ نے فرمایا تو کون سے نفس کی پہچان چاہتا ہے؟ تو میں نے عرض کی…
-
جہاد اکبر
جہاد اکبر حضرت رسالتمابؐ سے مروی ہے مضبوط انسان وہ ہے جو اپنے نفس کی عیب جوئی کرے اور مجاہد وہ ہے جو اپنے نفس سے جہاد کرے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ حضرت پیغمبرؐ نے ایک لشکر کسی محاذ پر بھیجا جب وہ فاتح ہو کر پلٹا تو آپ…
-
مزید تشریح
مزید تشریح مقصد یہ ہے کہ ہر انسان فطری طور پر اپنے اندر ہر بری صفت کے اپنانے کی قوت اور جذبہ رکھتا ہے لیکن س کے مقابلہ میں عقل کے پاس اس کا متبادل انتظام بھی خالق فطرت کے فیض عظیم کا مرہون منت ہے بلکہ جس طرح فرمان ہے ۔ و سعت رحمۃ…
-
عقل و جہل کی افواج
عقل و جہل کی افواج اس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں کہ عقل انسانی بذات خود رسول باطنی کی حیثیت سے تعمیر کردار کے لئے ہی پیدا ہوئی ہے اور اس کے مقابلہ میں جہالت تخریب کاری کی اصل جڑ ہے پس عقل اوصاف حسنہ اور اخلاق جمیلہ کے ساتھ موزونیت رکھتی…
-
خوف و رجا
بکثرت احادیث محمدؐ و آل محمد علیہم السلام سے وارد ہیں کہ مومن کا یمان خوف اور رجا کے دونوں پہلوؤں میں ہوتا ہے پس مومن وہ ہے جس کے دل میں جس قدر خوف خدا ہو اسی قدر امید رحمت بھی ہو اگر دل میں خوف ہو اور امید رحمت نہ ہو تب بھی…
-
عقل کی تخریب کاری یا تعمیر کاری
عقل کی تخریب کاری یا تعمیر کاری انسانی دماغ صفحہ گیتی پر جنم لینے کے بعد ابتدائی طور پر ایک ساکن و جامد چربی نما مادہ کی حیثیت سے کاسہ سر میں محفوظ ہوتا ہے جس میں ایک وقت معین کے بعد حرکت پیدا ہوتی ہے اور اس کے خلیوں میں احساس و شعور کی…
-
حقوق کا احساس
حقوق کا احساس اس مقام پر انسان عقل کی روشنی میں سوچنے پر مجبور ہو تا ہے یہ کہ میں کیا ہوں ؟ کہاں سے آیا ہوں ؟ خود آیا ہوں یا لایا گیا ہوں؟ مجھے کون لایا ہے ؟ جس ماحول میں میں نے آنکھ کھولی ہے یہ خود بنا ہے یا بنایا گیا…
-
انسان زندگی کی پہلی منزل میں
انسان زندگی کی پہلی منزل میں فرزند آدم جب کتم عدم اور پردہ نیستی سے منصہ شہود اور صفحہ ہستی پر قدم رکھتا ہے تواس کی آنکھ بالکل ایک نئے اور اجنبی ماحول میں کھلتی ہے جب کہ نہ اس کے مشاعر و حواس میں سمجھنے کی اہلیت ہوتی ہے اور نہ اعضائ و جوارح میں…