سلام ومصافحہ
سلام ومصافحہ حسد وکدوت کے دور کرنے اور باہمی رواداری وملنساری کی قضا کو پیداکرنے اور برقرار رکھنے کے لئے انسانیت کے بہی خواہوں نے سلام ومصافہ کو حسن خلاق کا سنگار قرار دیا ہے چنانچہ ہر ہر مذہب وملت اور ہر قوم وفرقہ نے باہمی ملاقات کے جملہ آداب میں ہے سلام ومصافحہ کو…
