مہمان نوازی
مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت رسالتمآب نے اولاد عبدالمطب کو جمع کیا اور فرمایا اے اولاد عبدالمطلب مہمانوں کو کھانا کھلاؤ کلام پاکیزہ کرو سلام کو عام کرو صلہ رحمی کرو اور اللہ کا سجدہ کرو جبکہ لوگ سوئے ہوں تو بےشک سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ امام محمد باقر علیہ نے…
