anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • حجاج بن مسروق

    یہ شخص کوفہ کا با شندہ ہے حضرت امیر ؑ کے اصحاب اور ان کے شیعوں میں سے تھا، جب اس نے سنا کہ حضرت امام حسین ؑ مدینہ سے مکہ پہنچ چکے ہیں تویہ شخص کوفہ سے آپ ؑ کی ملاقات کیلئے مکہ پہنچا اور پھر کربلا تک ہمرکاب رہا۔۔۔ اوقاتِ نماز میں آنحضرتؑ…

  • حجیر بن جندب

    بعض کتب سے اس کا بروز عاشور حملہ اولیٰ میںمقتول ہونا پایا جاتاہے۔

  • حر ّ بن یزید ریاحی

    یہ بزرگوار کوفہ کے سادات شرفأاور روسأمیں سے تھے لیکن حضرت امیرالمومنین ؑ کے دَور میں ان کا کہیں تذکرہ نہیں مل سکا کہ یہ کس جانب تھے؟ بس ان کی تاریخ کا باب اسی جگہ سے شروع ہوتا ہے کہ جب حضرت امام حسین ؑ مکہ سے بسوئے عراق روانہ ہوئے تو ابن زیاد…

  • حلاس بن عمرو راسبی

    یہ شخص حضرت امیر ؑ کے اصحاب میں سے تھا اورجنگ صفین میں بھی حضرتؑ کے ہمرکاب بھی تھا، نیز آپ ؑ کے دورِخلافت میں حلاس کوفہ کے انتظامیہ پولیس کا انچارج تھا، یہ اپنے بھائی نعمان کے ساتھ عمر بن سعد کے لشکر میں داخل ہوکروارد کربلاہوتھا لیکن جب دیکھا کہ ابن سعد نے…

  • حنظلہ بن اسعد شبّامی

    زیارت ناحیہ اور رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے، اہل تاریخ نے اس کو مشہور بہادروں اور نامورشجاعوں میں شمار کیا ہے، یہ شخص اکابرِ شیعہ میں سے تھا، فصیح اللسان قاری قرآن تھا، کوفہ سے امام عالیمقام ؑ کا ورودِ کربلا سن کو حاضر خدمت ہواتھا جب تمام یارو انصار راہِ خدا میں…

  • خالد بن عمروبن خالد ازدی

    ’’بحارالانوار‘‘دیگر کتب امامیہ سے اس کا میدانِ کربلا میں شہید ہونا منقول ہے۔

  • حیان بن حارث

    زیارت ناحیہ و رجبیہ میں اس پر بھی سلام وارد ہے دیگر تفصیلی حالات معلوم نہیں ہو سکے۔

  • خلف بن مسلم بن عوسجہ

    مسلم بن عوسجہ کا ایک فرزند تھا جس کا نام خلف لکھا گیا ہے، ’’ناسخ‘‘ سے منقول ہے کہ جب مسلم بن عوسجہ شہید ہوا تو اُس کا جواں سال فرزند (خلف) شیر غضبناک کی طرح میدان کی طرف بڑھا لیکن جب حضرت حسین ؑ نے دیکھا تو فرمایا اے جوان! تیرا باپ شہید ہو…

  • رافع بن عبداللہ

    یہ شخص مسلم بن کثیر کا غلام تھا کوفہ سے نصرت حسین ؑ کی خاطر کربلا میں آیا، روز عاشور جب لڑائی کی آگ گرم ہوئی تو اس کا آقا مسلم حملہ اولیٰ میں شہید ہو گیا اور یہ خود بعد از ظہر جنگ کر کے ایک کثیر جماعت کو فی النار کرنے کے بعد…

  • دائود بن طرماح

    امام عالیمقامؑ نے عالم تنہائی میں آخری اِستغاثہ کے وقت اپنے جن جن صحابہ کو نام لے کر پکارا ہے ا ن میں سے ایک یہ بھی تھے، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ بھی سر برآوردہ جانثاروں اور بلند مرتبہ فداکاروں میں سے تھے ورنہ امام پاک ایسے آڑے وقت میں ان کو…

Got any book recommendations?