Mindblown: a blog about philosophy.
-
مقسط بن زہیر
قاسط کے بیان میں اس کا ذکرہوچکا ہے۔
-
منیع بن زیاد
زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔
-
منذر بن سلیمان
’’کتب رجال‘‘ میں منذر بن سلیمان کو امام حسین ؑ کے اصحاب سے شمار کیا گیا ہے لیکن زیارت رجبیہ میں منذر بن مفضل پر سلام وارد ہے، اب فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے کہ کاتب کی لغزش ہے یا واقع میں شخص دو ہیں۔۔ واللہ اعلم
-
منیربن عمرواحد ب
شیخ سے مروی ہے کہ یہ شخص بھی امام حسین ؑ کے اصحاب میں سے تھا۔
-
موقع ابن ثمامہ اسدی
یہ شخص تابعین میں سے ہے، عمر بن سعد کے ہمراہ لشکر اعدأ میں تھا جب دیکھا کہ امام حسین ؑ کے شرائطِ صلح کو ان لوگوں نے ٹھکرا دیا ہے اور امام ؑ کے قتل کے درپے ہیںتو روز عاشور تائب ہو کر امام کی خدمت میں پہنچا اور نہایت جانبازی سے جہاد کیا…
-
نافع بن ہلال جملی
ابن اثیر جزری سے ’’اسد الغابہ‘‘ میںمنقول ہے کہ یہ نافع بن ہلال بن نافع بن جمل بن سعد العشیرہ بن مدحج جملی ہے، زیارت ناحیہ ورجبیہ میں اس پر ان الفاظ سے سلام وارد ہے: السّلام علٰی نافع بن ھلال بن نافع الجملی المرادی پس کلمات زیارت اورماہرین علم رجال کی نقول سے اس…
-
واضح ترکی
یہ حارث سلمانی کا غلام تھا نہایت شجاع اور قاری قرآن تھا، جنادہ بن حارث کے ہمراہ خدمت امام ؑ میںپہنچا اورعاشور کے دن پیادہ جہاد کیا جب زمین پر گرا تو استغاثہ کی آواز بلند کی چنانچہ امام حسین ؑ اس کے بالین سر پہنچے واضح آنکھ کھولی اور امام ؑ کے زانوپر اپنا…
-
نعمان بن عمر وراسبی
حلاس بن عمرو کے بیان میں اس کا ذکر ہو چکاہے۔
-
نصر بن ابی نیزر
نصر کا باپ ابو نیزر بقول مبرّد سلاطین عجم کی اولاد میں سے تھا اور علامہ نوری سے ’’مستدرک‘‘ میںمنقول ہے کہ نجاشی کی اولاد میں سے تھا، بچپنے سے اسلام قبول کر کے مدینہ میں آیا اور شرف صحابیت رسول ؐ حاصل کیا، حضرت رسالتمآبؐ بنفس نفیس اس کی سر پرستی فرماتے تھے اور…
-
نعیم بن عجلان
زیارت رجبیہ اور زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام وارد ہے یہ شخص انصاری قبیلہ خزرج سے ہے، اس کے دو بھائی ایک نضربن عجلان اور دوسرا نعمان بن عجلا ن حضرت امیر ؑ کے صحابہ میں سے تھے جنہوں نے جنگ صفین میں خوب داد شجاعت دی، یہ تینوں بھائی نامی گرامی بہادر…
Got any book recommendations?