عبداللہ بن معاذ لعنہٗ اللہ
تووہ ہے کہ ظلم کرکے کہتا تھا اگر میں نہ کروں توکوئی اورلے جائے گا؟ پس روتابھی
تھا اورظلم بھی کرتاتھا؟ پس اس کے اعضاکاٹ کر اس کوماراگیا کہ گو شت اترگیا
اورپگھلا ہوا سکّہ اس کے حلق میں ڈال دیا گیا۔
’’نفس المہموم‘‘ سے منقو ل ہے کہ یہ شخص رجز پڑھتا ہوا میدان کی طرف بڑھا اور نہایت بہادری اور دلیری سے قوم اشقیأ پر حملہ آور ہو ا (۶۸) ملاعین کو تہِ تیغ کر کے درجہ شہادت پر فائز ہوا۔
یہ حُر کا بھائی ہے جب حُر امام علیہ السلام کی خدمت میں تائب ہو کر آیا او رپھر اذنِ جہاد لے کر میدان میں پلٹا تو اس کے رجزیہ اشعاراس کے بھائی مصعب نے سنے پس گھوڑا دوڑا کرحُر کے پاس پہنچا کوفیوں نے یہ سمجھا کہ بھائی سے لڑنے جارہاہے لیکن جب یہ…
شیعانِ بصرہ میں سے تھا روز عاشور جہاد کرکے شہید ہوا، کہتے ہیں کہ حجاج سعدی کے ہمراہ یہ بھی بصرہ سے آیا تھا، زیارت ناحیہ مقدسہ اس پر سلام وارد ہے۔
زیارت ناحیہ مقدسہ اور رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے، نامی گرامی بہادر لاثانی شہسوار اور فن حرب و ضرب میں آزمودہ کار سپاہی تھا، حضرت علی ؑ کے نامور شیعوں میں سے تھا، نیز بلند پایہ خطیب۔۔ عبادت میں شب بیدار اور تہجد گزار بزرگ تھا بلکہ پورا قبیلہ بنی شاکر وِلائے آل…
شہزادہ علی اکبر ؑ کی والدہ اُمّ لیلی دخترابو مرہ ابن عروہ ابن مسعود ثقفی تھیں؟ جناب اُمّ لیلی کی والدہ ابو سفیان کی لڑکی اور معاویہ کی بہن تھی جس کا نام میمونہ تھا، واقعہ کربلا میںشہزادہ علی اکبر ؑ کی عمر شریف کس قدرتھی؟ اس میں مورّ خین کے اقوال بہت مختلف ہیں: …
ان کے نام تفصیل وار نہیں ملے۔۔۔ یہ چاروں معاویہ کی فوج میں تھے، انہیں اپنی جوان کنواری بہن کے حاملہ ہونے کا شک ہوا۔۔۔ پس انہوں نے حضرت امیر ؑ کے سامنے معاملہ پیش کیا تو آنحضرت ؑ نے باعجازِ امامت اس کے شکم سے ایک آبی جانور کو نکالا پس یہ چاروں بھائی…