یزید بن مہاجر

یہ شخص شہدائے کربلامیں سے ہے، نہایت شجاع اوربہادر تھا، اس نے اپنے جہاد
میں چالیس سے زیادہ ملاعین کو دارلبوارپہنچا اورپھر جام شہادت نوش کیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *