زیادبن مالک ضبعی، عمر بن خالد غنوی، عبد الرحمن بن ابی خشکارہ بجلی، عبد اللہ بن قیس خولانی لعنہم اللّٰہ
مختار نے ان سے بیان لے کر ان کو سرِ بازار تہ ِتیغ کیا۔
یہ وہ ملعون ہے جس نے قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس ؑ کے جسم اطہر سے لباس اُتارا تھا؟ اور لوگوں کے سامنے خود اعتراف کرتا تھا کہ میں نے ایک تیر امام حسین ؑکو مارا تھا جس سے امام ؑ کی قمیض پارہ ہوگئی تھی۔ مختار نے عبداللہ بن کامل کو ایک جماعت…
شیعانِ کوفہ میں نہایت معروف ومشہور آدمی تھا، حضرت مسلم کی گرفتاری کے وقت محمد بن اشعث نے بنی عمارہ کے محلہ میں چکر لگایا توعمارہ بن صلخب ہتھیار لگا کر گھر سے نکل رہاتھا، چنانچہ اس کو فوراً گرفتار کرکے ابن زیاد کے پیش کیا گیااور اس ملعون کے حکم سے اس کو قید…
یہ شخص بصری ہے اپنے دونوںبیٹوں عبداللہ اورعبید اللہ کو اپنے ہمراہ لایا اس کے دونوں فرزند بھی کربلا میں شہید ہوئے جن کا تذکرہ اپنے مقام پر ہو چکا ہے، اوریہ مرد مجاہد بھی میدانِ کربلا میں درجہ شہادت پرفائز ہوا۔ ’’طبری‘‘ میں بروایت ابو مخنف منقول ہے کہ بصرہ میں قبیلہ عبد قیس…
شیخ سے مروی ہے کہ یہ شخص بھی امام حسین ؑ کے اصحاب میں سے تھا۔
اس کانام یزید بن زیاد بن مہاجر ہے اور قبیلہ کندہ کا فردِ فرید ہے، شہسواری اور فن تیر اندازی میں اپنی آپ نظیر تھا اور اپنے دور کا عالم اور محدث تھا۔۔۔ علاوہ بریں نہایت شریف، مردِ میدان اور دلیر تھا۔ قبل اس کے کہ لڑائی کی نوبت حضرت سید الشہدأ تک پہنچے۔۔۔تلوار میان…
جب حضرت عباس ؑ نے دیکھا کہ اہل بیت میں سے کافی جوان شہید ہوچکے ہیں تو اپنے تینوں بھایئوں سے مخاطب ہوکرکہا کہ اب تم اپنے مولاپرقربانی کے لئے تیار ہوجاو پس وہ سب حضرت حسین ؑ کے سامنے آگئے اورجس طرف سے تیرونیزہ کاوارہوتا تھا تویہ سینہ سپرہوجاتے تھے، ناسخ سے منقول ہے…