عبدالرحمن بن مسعود تمیمی
عبدالرحمن اپنے باپ مسعود کے ہمراہ ساتویں محرم کوزمین کربلامیں پہنچااوربروایت
ابن شہرآشوب حملہ اولیٰ میں شہیدہوئے، زیارت ناحیہ مقدسہ میں ان دونوںپرسلام
واردہے۔
امیرمختار نے کوفہ کی حکومت سنبھالنے کے بعداٹھارہ ماہ کے عرصہ میں قاتلین امام مظلوم ؑ میں سے اٹھارہ ہزار ملاعین کوتہِ تیغ کیا اگر ان کوساتھ ملایاجائے جنہیں ابراہیم بن مالک اشتر نے نہر خازرکے کنارے پرقتل کیا تھا تومقتولین کی کل تعدادسترہزار سے بڑھ جاتی ہے، اس دوران عبداللہ بن زبیرمکہ میں اوراس…
یہ شخص کو فہ کا رہنے والاہے اس کو صحابیت رسول کا شرف بھی حاصل ہے، حضرت امیر ؑ کے خاص شیعوں میں تھا، جنگ جمل وصفین میں حضرت شاہِ ولایت کے ہمرکاب رہا۔۔ اس کی ایک آنکھ جنگ جمل میں دشمن کے تیر سے ختم ہوگئی تھی اوردوسری آنکھ جنگ صفین میں راہ ِخدامیں…
بعض کتب سے اس کا بروز عاشور حملہ اولیٰ میںمقتول ہونا پایا جاتاہے۔
’’نفس المہموم‘‘ سے مروی ہے کہ یہ شخص رجز پڑھتے ہوئے دشمنان حسین ؑ پر حملہ آور ہو ا اور بروایت ابو مخنف ساٹھ ملاعین کو جہنم پہنچا کر درجہ شہادت پر فائز ہوا۔
حسن مثنیٰ بن امام حسن ؑ | hassan mussana bin imam hassan as | shia books online ان کی والدہ کا نام خولہ بنت منظور بن ریان فزاری تھا، یہ حسن مثنی کے نام سے مشہو رہیں۔۔۔ یہ فاضل جلیل اورنہایت متقی تھے، اپنے زمانہ میں حضرت امیر ؑ کے صدقات کے نگران رہے، لہوف…
ابن شہر اشوب سے مناقب میں منقول ہے کہ امام حسین ؑ کے میدان کربلا میں چھ فرزند شہید ہوئے جن میں سے ایک کا نام ابراہیم تھا۔