anwarulnajaf.com

ضرغامہ ابن مالک

جس طرح ضرغام کا معنی شیر ہے اسی طرح بنابر نقل مورّخین کے یہ شخص اسم
بامسمّیٰ تھا، پیشہ شجاعت کا شیر صف شکن، شہسوار اور مشاہیر شیعان کوفہ میں سے
تھا، حضرت مسلم کی بیعت میں داخل ہوا جب لوگوں نے غداری کی تو یہ شخص عمر بن سعد
کی فوج میں شامل ہو کر کربلا پہنچا اور اس بہانے سے خدمت امام ؑ میں باریابی کا
شرف حاصل کیا، بقول ابن شہر آشوب حملہ اولیٰ میں شہید ہوا اور بقول ابومخنف اس نے
مردانہ وار حملہ کیا اور فداکارانہ جہاد کیا یہاں تک کہ ساٹھ نامی شہسواروں کو
واصل جہنم کرکے درجہ شہادت پر فائز ہوا۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *