اہلِ حرم سے وداع کی تیسری روایت
کلثُوْمٍ وَ یَا سُکَیْنَۃُ وَ یَا فَاطِمَۃُ عَلَیْکُنَّ مِنِّی السَّلامُ
وَاسْتَوْدِعکُن اے زینب۔۔ اے امّ کلثوم۔۔ اے سکینہ اوراے فاطمہ تم پر میرا سلام
اورخداحافظ، بہنوں کو گلے لگایا اورشہزادیوں کوپیا رکیا اورسب کو تسلی دے کر روانہ
ہوئے، لیکن وہ کیا تسلی تھی بلکہ یہ تسلی اضطرب کا پیش خیمہ تھی اوریہ تسکین آنے
والے مصائب کی پیشین گوئی تھی، ایک مرتبہ کہرام ماتم بپاہوا۔
مرنے کوجارہے ہیں تو ہمارا اس دشت غربت میں کون پرسان حال ہوگا؟ پس کتب مقاتل میں
ہے کہ امام ؑ نے اپنی خوردسال بچی کے سرپردست شفقت پھیرا اورتسلی دی اوریہ شعرپڑھے (مخزن
البکأمجلس نہم )
فِیْہِ اَحَدٌ مِنَ الْقَوْمِ اَجْعَلُہُ تَحْتَ ثِیَابِیْ لِئَلَّا اُجَرَّدَ
مِنْہُ بَعْدَ قَتْلِیْ۔
پہنتا ہوں تاکہ وہ لباس میرے بدن سے اُتارانہ جائے۔
بعد میرالباس اُتار لیا جائے گا؟ یہ سنتے
ہی پھر ایک مرتبہ اہل حرم سے صدائے گریہ بلند ہوئی، آپ ؑ نے فرمایا رونا فی الحال
بند کردو کیونکہ اَلْبُکائُ اَمَامَکُنُّ رونے کی منزلیں تمہارے آگے بہت ہیں، چنانچہ
ایک لباس لایا گیا وہ آپ ؑ نے پسند نہ فرمایا، پھر ایک لباس حاضرکیا گیا جوآپ ؑ
نے قبول فرمایا اورروایت میں ہے فَخَرَّقَہٗ
وَمرَّقَہٗ آپ ؑ نے اس کواورزیادہ پارہ پارہ کرکے زیب تن فرمایا؟ خود ہی
اندازہ کیجیے جب اہل حرم نے امام مظلوم ؑ کے تن نازنین پر یہ خستہ لباس دیکھا ہوگا
تودل پرکیا گزری ہوگی؟ بہن نے کہا ہوگا کہ ایک وہ وقت تھا کہ لباس جنت سے سل
کرآتاتھا اورآج یہ حالت ہے! ممکن ہے عرض کیا ہو جس طرح کسی ایرانی شاعر نے کہاہے:
کی اور حمزہ کی سپرکوڈھال بنایا، پس خیام میں اَلْوِدَاع اَلْوِدَاع
اور اَلْفِرَاق اَلْفِرَاق
کی فلک شگاف صدائیں بلند ہوئیں۔
ہاں قضا نے گھوڑے کو آگے بڑھایا، ممکن ہے کہ بہنوں نے بھائی کوسوارکیا ہو؟ آپ ؑ
نے میدانِ کارزارکا رخ کیا اوراِتمام حجت کی، لیکن شبث بن ربعی نے جواب دیا حسین ؑ
ہم سب کچھ جانتے ہیں لیکن جب تک یزید کی بیعت نہ کروگے نہ پانی ملے گا اورنہ
تمہارے قتل سے ہم باز آئیں گے؟ پس آپ ؑ مصروفِ جہاد ہوئے اورحید ر کرّار کی طرح
ایسی جنگ کی کہ ملاعین کے ہوش ٹھکانے نہ رہے۔
انتہائی خست اوردرندگی کا مظاہرکرتے ہوئے وہ لباس کہنہ بھی امام ؑ کے تن اطہر سے
بعد ازشہادت اُتار لیا؟ چنانچہ ’’مخزن البکأ‘‘ میں بروایت طریحی منقول ہے:
بِالْعرلِ مُجَرَّدًا عَلَی الرَّمَضَائِ وَشَلَّتْ یَدَاہُ فِی الْحَال وَحَلَّ
بِہِ الْعَذَابُ وَالنَّکالُ۔
لباس بھی اُتارلیا؟ پس آپ ؑبے لباس گرم ریگِ صحرا میں رہے اوراس ملعون کے دونوں
ہاتھ اسی وقت شل ہوگئے اوراس پرعذاب خداوندی نازل ہوا۔
کی خاطر بھائی کوپرانا لباس پہنایا تھا تاکہ لاش مستورہے؟ اب خدا جانے بہن نے
بھائی کو کس طرح دیکھا ہوگا؟ اورکیسے وداع کیا ہوگا؟ ہاں خاکِ شفا کا لباس تو ضرور
موجود تھا:
ہیں۔
کیں، اسرارِ امامت سپرد کئے اورتبرکات بھی ان کے حوالے کئے اورایک روایت میں ہے کہ
امام سجاد ؑاس وقت بیمار تھے لہذا اپنی شہزادی جناب فاطمہ کوبلایا اوروصیت نامہ
اورجملہ تبرکات اس کے حوالے فرمائے تاکہ بعد میں اپنے بھائی کو دے دیں اورمفصل
وصیتیں اورانبیا ٔ کی امانتیں آپ ؑ بوقت روانگی ازمدینہ جناب امّ سلمہ کے حوالہ
کر آئے تھے جو قیدسے رہائی کے بعد امام سجاد ؑ نے وصول کی تھیں پس خاندانِ عصمت
کی شہزادیوں کوایک ایک کرکے الوداع کیا اور بیبیوں کاحلقہ امام ؑ کے گرد اس طرح
تھا جس طرح چاند کے ارد گرد ھالہ ہوا کرتاہے، پس سب بیبیوں کودیکھ کرامام ؑ بہت
روئے اورخدا حافظ کرکے روانہ ہوئے:
بیان فرمایا اورعترتِ نبوی کے حقوق بیان کئے۔۔ اپنی اوراپنی عیال کی شدت پیاس کا
احساس دلایا، حتیٰ کہ امام مظلوم کی تقریرسے بعض سنگدل کوفی رونے لگ گئے، شمر نے
کہا بغیربیعت کے اورکوئی چارہ نہیں ہے۔۔ آپ ؑ نے فرمایا فاسق وفاجر کی بیعت میں
ہرگز قبول نہ کروں گا پس مصروف جہاد ہوئے۔
