anwarulnajaf.com

عرب اور تعصب

عرب اور تعصب

یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر عرب میں تعصب ہو اور یہ مقصد بھی نہیں کہ صرف عربوں کا
تعصب ہی موجب گناہ ہے بلکہ مقصد یہ ہے کہ تعصب ایک روحانی موذی مرض ہے وہ جس انسان
میں پایا جائے برا ہے خواہ عرب ہو یا غیر عرب ہو اور جس طرح ممکن ہے کہ عرب ہو اور
تعصب سے پاک ہو اسی طرح ہو سکتا ہے کہ غیر عرب ہو اور تعصب کے مرض کا شکار ہو ۔

 


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *