ابوبکربن علی ؑ بن ابی طالب

’’بحارالانوار‘‘
سے منقول ہے کہ اس کا نام عبید اللہ تھا اوراس کی والد ہ امّ لیلیٰ بنت مسعود بن
خالد تھی اورحضرت امیر ؑ کے فرزندوں میں سب سے پہلے کربلا میں یہی شہید ہوا، ناسخ
سے منقول ہے کہ اس نے اکیس ملا عین کو قتل کیا، زجر بن بدر نخعی یا عبداللہ بن
عقبہ غنوی نے اسے شہید کیا زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *