anwarulnajaf.com

Category: جلد دوئم (2) – تفسیر انوار النجف | tafseer anwar ul najaf jild 2

  • لا جَبْرَ وَ لا تَفوِیْضَ بَلْ اَمرٌ بَیْنَ الاَمْرَیْنِ

    لا جَبْرَ وَ لا تَفوِیْضَ بَلْ اَمرٌ بَیْنَ الاَمْرَیْنِ جبرواختیار کے مسئلہ میں مذہب حقہ شیعہ کا عقیدہ یہ ہے کہ نہ انسان اپنے افعال میں مجبور ہے اورنہ کلی مختار ہے بلکہ کچھ حصہ میں مجبور ہے اورکچھ حصہ میں مختار ہے انسان کی تمام قوتیں (ظاہری وباطنی) سب اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ ہیں…

  • لفظ ِ”خَتْم“ کی وضاحت

    لفظ ِ”خَتْم“ کی وضاحت بعض احادیث میں وارد ہے جن کا مضمون یہ ہے کہ انسان جب فعل بد کا ارتکاب کرتاہے تو اُس کے دل میں سیاہ نقطہ پیدا ہوتا ہے پس اگر توبہ کرلے تو صاف ہوجاتا ہے اوراگر توبہ نہ کرے بلکہ پھر کوئی دوسراگناہ کرے تو پھر دل کی سیاہی میں…

  • عقیدہ جبریہ کی تردید

    عقیدہ جبریہ کی تردید اصول  کافی باب ُالجبر والقدر سے مروی ہے کہ حضرت امیر المومنینجنگ صفین سے واپسی کے بعد کوفہ میں تشریف فرماتھے کہ ایک بوڑھا آدمی دو زانوہو کر خدمت ِاقدس میں بیٹھ گیا اورعرض کیا یا امیر المومنین ! فرمایئے ہماری شام پر فوج کشی قضا وقدر سے تھی؟ آپ ؑنے…

  • انسانی مزاج

     مزید وضاحت  نوعِ انسان مزاج کے اختلاف کی بنا پر تین قسموں پر ہے: منصف مزاج ، ضدی مزاج ، متلون مزاج  منصف مزاج: جوبات کو سنتے ہیں اورسمجھتے ہیں اورپرکھ کر اچھی چیز کو اپناتے ہیں اوربری چیز سے دور ہوجاتے ہیں یعنی حق کو لے لیتے ہیں اورباطل کو ٹھکرا دیتے ہیں- ضدی…

  • مسئلہ قضا وقدر

    مسئلہ قضا وقدر خَتَمَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوبِھِم: (مہر لگا دی اللہ تعالیٰ نے اُن کے دِلوں پر) یہ آیت اوراِس قسم کی دوسری آیات سے بعض لوگ اِس اشتباہ میں مبتلاہیں کہ کافر کے دل پر جب اللہ تعالیٰ نے مہرلگا دی ہے تو وہ اب اپنے اعمال میں مجبور ہے جس طرح کہ مومن…

  • متقین کی ہدایت

    متقین کی ہدایت ھُدًی لِّلمُتَّقِینَ: متقین کے لئے ہدایت ہے یاہادی ہے مقصد یہ ہے کہ یہ کتاب ہر شخص کےلئے منارِ ہدایت ہے لیکن چونکہ اس کی ہدایت سے نفع صرف متقی ہی اٹھاتے ہیں اس لئے ان کا خصوصیت سے ذکر کیا گیا جس طرح جناب رسالتمآب ﷺعالمین کے رسول تھے لیکن چونکہ…

  • تفسیر رکوع ا — حروفِ مقطعات کا بیان

    تفسیر رکوع  ا  حروفِ مقطعات کا بیان ﷽ آلمٓ (1) ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لا رَيْبَ فِيْهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ (2) الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِالْغَيْبِ وَ يُقِيمُوْنَ الصَّلا ةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ يُنفِقُوْنَ(3) وَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَآ اُ نْزِلَ إِلَيْكَ وَ مَآ اُ نْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَ بِا لْآخِرَةِ هُمْ يُوْقِنُوْنَ (4) اُوْلٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِنْ رَّبِّهِمْ وَ اُوْلٰٓئِكَ هُمْ…

  • سورہ بقرہ کی تفسیر

    سورہ بقرہ اس کی آیات ۲۸۶ہیں اورسب مدنی ہیں ﷽کے ساتھ ان کی تعداد ۲۸۷ ہے- سورہ بقرہ کے خواص ◘   حضرت امام جعفر صادق سے منقول ہے کہ جو شخص سورہ بقرہ اورسورہ آلِ عمران کو پڑھے گا تو بروزِ محشر یہ دونوںسورتیں اس کے سر پر سایہ کریں گی –    ◘حضرت رسالتمآب…

  • آیاتِ فاتحہ کی دوسری معنوی توجیہ

    آیاتِ فاتحہ کی دوسری معنوی توجیہ نماز چونکہ مومن کی معراج ہے اور روحانی معراج کا حصول جملہ روحانی بیماریوں سے تندرست ہونے کی تعبیریں ہیں جس کی ترجمانی ملا صدراv نے جس رنگ میں کی ہے اس کا ماحصل یہ ہے کہ انسان کی گمراہی کے تین رستے ہیں:  (۱) شہوت  (۲) غضب  (۳)…

  • آیاتِ فاتحہ ابوابِ جنت کی کنجیاں ہیں

    آیاتِ فاتحہ ابوابِ جنت کی کنجیاں ہیں  عبداللہ بن مسعود سے مروی ہے حضرت رسالتمآب ﷺنے فرمایا کہ شب معراج جب آسمانوں کی سیر کرائی گئی تو جنت کی نعمات کو دیکھا اور جہنم کے عذاب کو بھی دیکھا جنت کے آٹھ دروازے تھے کہ ہر دروازے پر چار ایسے کلمات مرقوم تھے کہ اُن…