Category: جلد دوئم (2) – تفسیر انوار النجف | tafseer anwar ul najaf jild 2
-
یاعلیؑ مدد
یاعلیؑ مدد سوال: ہر وقت، ہر مقام پر حاضروناظر ہونا خداوند کریم کی ذات سے مخصوص ہے اور اس میں کسی اورکو شریک کرنا کفر وشرک ہے لہذا شیعوں کا یاعلیؑ مدد اور یاعباس ؑادرکنی کہنا وغیرہ ناجائز وشرک ہے؟ جواب(۱): خدا سے جو صفت اختصاص رکھتی ہے ہمارا اعتقاد ہے کہ واقعی اس میں…
-
رفع اشتباہ
اشتباہ: اس مقام پر بعض لوگوں کو اشتباہ ہوتا ہے کہ بعض دعاوٴں کے الفاظ یہ بتلاتے ہیں کہ حضرات آئمہ طاہرین قضائے حاجات کے لئے خود کفیل ہیں اوروسیلہ نہیں، گویا مطلب یہ نکلتا ہے کہ صرف انہی کو پکارا جائے اورانہی سے مدد وغیرہ طلب کی جائے اللہ تعالیٰ سے مانگنے اورمدد طلب…
-
دُعائے توسُّل
دُعائے توسُّل یہ دُعامفاتیح الجنان میں شیخ عباس قمی vنے علامہ مجلسی vسے روایت کی ہے اور انہوں نے محمد بن بابویہ vسے اورانہوں نے آئمہ طاہرین سے روایت کی ہے: ﷽ اَللّٰهُمَّ اِنّیْ اَسْئَلُکَ وَاَتَوَجَّهُ اِلَیْکَ بِنَبِیِّکَ نَبِیّ الرَّحْمَةِ مُحَمَّدٍ صَلّٰی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَاٰلِهِ یَا اَبَاالْقَاسِمِ یَا رَسُوْلَ اللّٰهِ یَا اِمَامَ الرَّحْمَةِ یَا سَیِّدَنَاوَ…
-
”اِیَّاکَ نَستَعِینُ“ اور شیعی عقیدہ
”اِیَّاکَ نَستَعِینُ“ اور شیعی عقیدہ سوال: اس مقام پر یہ سوال عام طور پر کیا جاتا ہے کہ اِیَّاکَ نَستَعِین کا مطلب ہے اے اللہ! ہم صرف تجھ سے مدد چاہتے ہیں لہذا آئمہ طاہرین سے مدد طلب کرنا اور ان کو خطاب کرکے پکارنا اس آیت کے صریح منافی ہے لہذا ناجائز بلکہ کفر…
-
تعظیم ضرائح مقدسہ ”اِیَّاکَ نَعبُدُ“ کے منافی نہیں
تعظیم ضرائح مقدسہ ”اِیَّاکَ نَعبُدُ“ کے منافی نہیں اعتراض: عبادت کا معنی ہے انتہائی خضوع اور اِیَّاکَ کا مقدم ہونا دلالت کرتا ہے کہ خضوع صرف اللہ کی ذات کے لئے ہی ہے لہذاکسی غیرُ اللہ کے سامنے انتہائی خضوع موجب شرک ہے پس شیعوں کا آئمہ طاہرین کی ضرائح مقدسہ کی زیارت اوران کی…
-
نقطہ بائے بسم اللہ ، سوال و جواب
نقطہ بائے بسم اللہ علامہ نہاوندیv نے سید نعمت اللہ جزائر یv کی کتاب مقامات النجات سے نقل فرمایا ہے کہ حضرت امیر المومنین نے فرمایا: عِلمُ مَاکَانَ وَمَایَکُونُ کُلُّہُ فِی القُرآنِ وَعِلمُ القُرآنِ کُلُّہُ فِی الفَاتِحَةِ وَعِلمُ الفَاتِحَةِ کُلُّہُ فِی بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ وَعِلمُ البَسمَلَةِ کُلُّہُ فِی بَائِھَا وَ اَنَا النُّقطَةُ تَحتَ البَاء…
-
”بِسْمِ اللّٰہ“ کا جزو سورہ ہونا — اعتراض و جواب
”بِسْمِ اللّٰہ“ کا جزو سورہ ہونا با تفا ق مذ ہب اما میہ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم سوائے سورہ برائت کے قرآن کی تمام سورتوں کا جزو ہے اور کتب شیعہ وسنی میں اس آیت کریمہ کے فضائل حدِّ احصا سے زیادہ ہیں،بایں ہمہ مقام عمل میں سوائے شیعہ کے باقی مذاہب کے نزدیک اس…
-
فضائل بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم – Fazail Bismillah Hir Rahman Nir Raheem
فضائل بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم Fazail Bismillah Hir Rahman Nir Raheem تفسیر برہان میں جناب رسالتمآبﷺسے مروی ہے کہ جو شخص بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھے خداوند کریم اس کےلئے جنت میں ستر ہزار محل یاقوتِ سرخ کے بناتا ہے کہ ہر محل میں ستر ہزار گھر سفید موتی کے اور ہر گھر میں ستر…
-
سورہ فاتحہ کے مقدّم ہونے کی وجہ
سورہ فاتحہ کے مقدّم ہونے کی وجہ حضرت امیر المومنین کا ایک مشہور فرمان جسے علامہ نہاوند ی vنے نقل فرمایا ہے کہ آپ ؑ نے فرمایا کہ تمام آسمانی کتابوں کا علم قرآن مجید میں ہے اورتمام قرآن کا علم سورہ فاتحہ میں موجود ہے اورجو کچھ سورہ فاتحہ میں موجود ہے وہ بِسْمِ…
-
دو فائدے
فائدہ: چونکہ تلاوتِ کلامُ اللہ معنوی طور پر حق سبحانہ سے مکا لمہ کی حیثیت رکھتی ہے لہذا شروع سے پہلے تمام ان علائق خارجیہ سے جو فیضانِ انوارِ قدسیہ سے حرمان یا بُعد کا موجب ہوں اپنے دل ودماغ کو پاک وصاف کر لینا ضروری ہے اور وساوسِ شیطانیہ کے جال سے طائر خیا…