Category: جلد دوئم (2) – تفسیر انوار النجف | tafseer anwar ul najaf jild 2
-
صفا ومروہ کا ذکر
ان الصفاوالمروۃ من شعائر اللہ فمن حج البیت اواعتمر فلاجناح علیہ ان یطوف بھما ومن تطوع خیر افان اللہ شاکر علیم () تحقیق (کوہ) صفا ومروہ اللہ کینشانیوں میں سے ہیں پس جوشخص حج بیت اللہ یاعمرہ بالائے پسکوئی حرج اس پر نہیں کہ ان دونوںکاطواف بھیکرے اورجوشخص بجوشی نیک عمل کرے تو اللہ اس…
-
ادلہ تو حید
ان فی خلق السموت والرض و اختلاف اللیل والنھار والفلک التی تجری فی البحر بما ینفعالناس وما انزل اللہ من السما ء من ماء فاحیا بہ الرح بعد مو تحا وبث فیھا من کل دابت و تصریف و اصاب ال مسخرین الاسماء والرض لیات لقوم یعقلون تحقیق آسمانوں اور زمینوں کے پیدا کرنے میں اور…
-
پیروں و مریدوں کی ایک دوسرے سے بیزاری
ومن الناس منیتخذ من دون اللہ اندادیحبونھم کحب اللہ والذین امنو ااشدحباللہ ولویری الذین ظلموااذ یرون العذاب ان لاقوۃ للہ جمیعا وان اللہ شدید العذاب () اوربعض وہ لوگ ہیں جو ااختیار کریہیں خداکے علاوہ شریک جن سے وہ محبت کرتے ہیں جس طرح کہ اللہ سے محبتکرنی چاہیے اورایمان والے پکے محب ہیں خداکے…
-
قصاص
و اقا م الصلو ۃو اتی الزکوۃ والمفو ن بوھدھم ازا عھدو اوال صبرین فی الباسا ء والضرا ی وحین الباس اولیک الزین صدقو او او لیک ھم المتون یا ایھا الزین امنو اکتب علیکم اوقصاص فی القتلی الحر با لحر والعبد بالعبد والا انثی بالانثیفمن عفی لہ من اخیہ چہ فاتباع بالمعروف وا دا…
-

وصیت کا بیان
وصیت کا بیان | wasiyat ka bayan| will in islamic law کتب علیکم اگر انسان کوئی مال تر کہ رکھتا ہو تو اس کو چاہیے کہ مرنے سے پہلے اس کے متعلق وصیت کر جائے موت حاضر ہونے سے مراد موت کی علامتیں ہیں ۔ بالمعروف سے مراد یہ ہے بہت تھوڑی چیز کی وصیت…
-
صدقہ جاریہ اور دعوت عمل
صدقہ جاریہ اور دعوت عمل بعض احادیث میں وارد ہے کہ انسان جب مرتا ہے تو اس کا عمل ختم ہو جاتا ہے لیکن اگر مرنے صدقہ جارئی سے مرادیہ ہے کہ انسان اپنے مال حوالا اپنے پیچھے نیک اولاد یا صدقہ جاریہ چھوڑکر مرے تو اس کی بیک اولاد جب تک نیک اعمال کرتی…
-
فضائل ماہ مبارک رمضان
فضائل ماہ مبارک رمضان چونکہ اس رکوع میں روزہ کا بیان ہے لہذا مناسب ہے کہ پہلے ماہ منارک رمضان کے کچھ فضائل بیان کئے جائیں چنانچہ مفاتح المنان مین شیخ صدوق سے بسند معتبری مروی ہے کہ حضرت امام رضا ؑ نے بسلسلہ آبائے طاہرین ؑ حضرت امیرالمومنین ؑ سے نقل فرمایا ہے کہ…
-
روزہ کے مفطرات:
روزہ کے مفطرات: (۱)کھانا (۲)پینا مسئلہ کھانے اورپینے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے خواہ تھوڑا ہویا بہت اوروہ چیز عام عادۃ کھانے اورپینے میں استعمال ہونے والی ہو یانہ ہو مسئلہ اگر روزہ کا خیال نہ رہے اورکوئی چیز کھاپی لی جائے تو روزہ باطل نہیں ہوتا لیکن یاد آجانے پر جو نوالہ یا…
-
جن لوگوں کے لئے روزہ رکھنا جائز ہے
مسئلہ۔ حالت سفر میں واجب روزہ رکھنا حرام ہے ۔ امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ سفر میں روزہ رکھنا ایسا ہے جیسا کہ گھر میں روزہ نہ رکھنا ایک اور روایت میں ہے کہ آپ نے فرمایا اگر کوئی شخص سفر میں روزہ کی حلت میں مر جائے تو میں اس…
-
اعتکاف
اعتکاف وانتم عاکفون فی المساجد یعنی زمانہ اعتکاف میں رات کے وقت بھی عورت سے مجامت کر نا ناجائز ہے اعتکاف کے لئے روزہ کا ہونا شرط ہے لہذاجس زمانہ میں روزہ صحیح نہیں ہو سکتا اس زمانہ میں اعتکاف بھی نہیں ہو سکتا اوراعتکاف کے لئے بہتر وقت ماہ رمصان مبارک ہے اورماہ مبادک…