Category: معیار شرافت | mayar sharafat
-
قسیم الجنتہ والنار علی ہے
قسیم الجنتہ والنار علی ہے علمائے السلام نے بلااستشنا اس حدیث کو حضرت پیغمبؐر سے نقل کیاہے کہ جنت ونار کا قسیم علؑی بن ابیطالت علیہالسلام ہے چنانچہ حضرت امام شافعی کی طرف منسوب ہے علی حبہ جنۃ امام الانس والجنۃ وصی المصطفے حقا قسیم النار والجنۃ یعنی علؑی کی محبت جہنم کی ڈھال …
-
مقام اعراف
مقام اعراف جنت اور دوزخ کےدرمیان ایک مقام ہوگا جس کو اعراف کہاگیاہے احادیث میں وارد ہے کہجن لوگوں کی نیکیاں اور برائیاں برابر برابر ہوں گی تو انکو مقام اعراف میں رکھاجائےگا پس وہجنت میں استحقاق کی بناء پر نہ جاسکیں گے البتہ رحمت وفضل پروردگار کے ماتحت جنت میں داخلے کی آس لگائے…
-
ملائکہ
قرآن اور نبوی فرمانکی رو سے ملائکہ پر ایمان رکھنا ضروری ہے جنکی تعداد روایات میں جن وانس سے زیادہ ہے یہ روحانی مخلوق ہیں اور انکی غذا تسبیح وتقدیس پروردگار ؛؛وہ معصوم ہیں اور ان سے کسی قسم کی نافرمانی سرزد نہیں ہوتی ان میں سے چار فرشتے جبرئیل میکائیل اسرافیل اور عزائیل تمام…
-
غیر شائستہ عادات
یہاں ایسی صفات کا بیان ہو گا جو اچھی نہیں ہیں خواہ ان کو شریعیت کی زبان میں حرام کہا جائے یا مکروہ سے تعبیر کیا جائے چونکہ احادیث ان کو ذکر کیا گیا ہے لہذا ہو سکتا ہے کہ بعض مقامات پر تکرار ہو جائے ۔ حضرت رسالتمآبؐ نے ارشاد فرمایا کیا میں تمہیں…
-
آل محمؐد کا مقام
آل محمؐد کا مقام حضرت علیؑ سے حضرت حجتہ العصرؑ عج تک بارہ امام ہیںجو یکے بعد دیگرے حضرت محمد مصطفؐے کے صحیح قائمقام اورجانشین ہیں لہذاگذشتہ تمام انبیاء سے افضل واکمل ہیں اور انبیاء چونکہ باقی نوری وخاکی اور علوی وسفلی مخلوقات سےافضل ہوتے ہیں لہذا محمد وآل محمد علیہم السلام کی کل جائناتومخلوقات…
-
مسئلہ استمداد
مسئلہ استمداد دشمنان آل مُحمد کے نزدیک چونکہ اللہ اور مخلوق کےدرمیان آل مُحمد کو وسیلہ قرار دیناان کے مسلک کے باطل ہونے کی بین دلیل بنتی ہے لہذا انکےقلب وجگر پر انکو وسیلہ کہنا کوہ گراں کی طرح شاق ہے اسی بناء پر یاعلی مدد اوریاعباس وغیرہ کے نعرے ان کےلئے ناقابل برداشت ہوجاتے…
-
افراط وتقصیر
حضرت امیرالمومنین علیہ السلام سے منقول ہے صپ نے فرمایا ھلک فی رجلان محب غال ومبغض قال یعنی میرے بارے میں دو قسم کے لوگ ہلاک ہوں گے یعنی اپنی عاقبت کوبرباد کریں گے ایک وہ جو محبت کے نشہ میں آکر مجھے حد سے بڑھاتے ہوئے غلو کریں گے اور دوسرے وہ جو بغض…
-
غلو اور تفویض
غلو اور تفویض علمائے امامیہ کے نزدیک آئمہ طاہرین علیہ السلام کے حق میں غلویاتفویض کاقول غرف باطل ہی نہیں بلکہ کفر وشرک ہے اوریہ بات بالکل واضح ہے کہ قرآن مجید نے یہود ونصاریٰ کا حضرت عزیر وحضرت عیسیٰ علیہما السلام کے حق میں غلو برداشت نہیں کیااور انکو شدت سے روکا ہے چنانچہ…
-
امام غائب
ہمارا عقیدہ ہے کہ پیغمبر کا آخری جانشین بارہواں امام حضرت مہدی علیہ السلام غائب ہیں اور طویل غیبت کے بعد اللہ کے امر سے ایک دن ظہور فرمائیں گے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام چرچ چہارم سےاتر کر انکی بیعت کرکے انکی اقتدا میں نماز پڑھیں گے انکی حکومت پوری روئے زمین پر ہوگی…
-
علت غائیہ
علت غائیہ محمد و آل محمد علیہم السلام کو پوری کائنات کےلئے علت غائیہ کہنا بھی مجھے پسند نہیں ہے بلکہ میں اس کو درست نہیں سمجھتا جبتک کہ تاویل وجووجوجیہ کا دروازہ نہکھولاجائے حالانکہعلت فاعلیہ وصوریہ ومادیہ ان کو نہ تسلیم کرنے والے بھی علت غائیہ محؐمد وصل محؐمد کو تسلیم کرنے میں شیخ…