anwarulnajaf.com

Category: معیار شرافت | mayar sharafat

  • مہمان نوازی

    مروی  ہے کہ ایک مرتبہ حضرت رسالتمآب  نے اولاد عبدالمطب  کو جمع کیا اور فرمایا اے اولاد عبدالمطلب  مہمانوں کو کھانا کھلاؤ کلام پاکیزہ کرو سلام کو عام کرو صلہ رحمی کرو اور اللہ کا سجدہ کرو جبکہ لوگ سوئے ہوں تو بےشک سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ امام محمد باقر علیہ  نے…

  • صلہ رحمی

    یعنی اپنے قریبیوں  اور رشتہ داروں سے احسان کرنا حضرت رسالتمآب  نے فرمایا جو شخص اپنے کسی بھی رشتہ دار کی طرف جائے تاکہ اس کےساتھ صلہ رحمی کی جائے تو خدا اس کو ایک سوشہید کا اجر عطافرمائے گا  اور اسکے ہر قدم کےساتھ چالیس ہزار نیکیاں درج  ہوں گی اور چالیس ہزار برائیاں…

  • صدقہ جاریہ

    صدقہ جاریہ  صدقہ جاریہ کے افراد میں سے معصوم نے چند چیزوں کو بطور مثال کے پیش  فرمایا ہے جو حاضرین مجلس کے مزاج کے موافق تھیں دور حاضر میں جو صدقپ جارئی سب سے اہم ہے وہ مدارس دینیہ کا قیام ہے کیونکہ جب تک وہ مدرسے قائم رہیں گے اور ان میں مونین…

  • اعضاء وجوارح کے فرائض

     اعضاء وجوارح کے فرائض  حضرت امیرالمومنین  علیہ السلام نے اپنے فرزند حضرت محمد حنفیہ کو فرمایا اے فرزند ایسی بات مت  کہو جس کا تمہیں علم نہ ہو بلکہ جن باتو ںکا علم ہو وہ بھی سب کی سب بیان نہکرو کیونکہ اللہ  نے تمہارے  اعضاء وجوارح  پر کچھ فرائض عائد کئے  ہیں جن کی…

  • مکارم اخلاق

     مکارم اخلاق حضرت امام محمد باقر علیہ السلام  نے فرمایا کہ جناب  رسالتمآبُ نے حضرت علی علیہ السلام  کو چند وصیتیں فرمائیں  1سچ بولنا  کہ تمہاری زبان کذب آشنانہ ہو  2درع    پرہیزگاری  کبھی تم سے خیانت نہ ہو 3 اللہ کا خوف اس طرح رکھو کہ گویا تم اسے دیکھ رہے ہو   4خوف خدا سے…

  • عدل کی فضیلت

    عدل کی فضیلت عدل کا معنی  ہے ہر شیئ کو اس کے موزوں ومناسب مقام پر رکھنا اور صاحبان  حقوق کے حقوق کی پاسداری کرنا عدل مخلوق کےدرمیان اللہ کا قائم کردہ میزان ہے اور عدل ہی سے آسمان وزمین قائم ہیں عقلی احکام میں وجوب عدل سے واضح تر کوئی حکم نہیں کیونکہ کوکئی…

  • عدل کی تقسیم

    عدل کی تقسیم یہ ملحوظ  رہے کہ عدل وانصاف کے تین مقامات ہیں  اپنے نفس کے ساتھ عدل اپنے اللہ کےساتھ عدل  اور اللہ کی مخلوق کے ساتھ عدل  اپنے نفس کےساتھ عدل یہ  ہے کہ اس کو عادات بد سے محفوظ کرے  اور عادات حسنہ کا عادی بنائے  اور اللہ کےساتھ عدل یہ ہے …

  • عدل وانصاف

     عدل وانصاف  حضرت رسالتمآبؐ  نے ایک خطبہ کے آخر میں سات قسم  کے آدمیوں  کے لئے  فرمایا کہ انکے لئے طوبیٰ ہے (1) جس کا خلق اچھا ہو  (2) جس کی طینت  پاکیزہ ہو (3) جس کا باطن پاکیزہ ہو  (4) جس کا ظاہر خوب ہو  (5) جو اپنے مال کی بچت مستحقین پر خرچ…

  • خوش خلقی

    حضرت رسالتمابؐ نے فرمایا خوش خلقی  نصف دین  ہے  یعنی  باقی  تمام صفات ملکر نصف دین ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ باقی  تمام اچھی  عادات انسان میں  ہوں  لیکن وہ بداخلاق ہوتو ایسے  شخص  کا دین پھر بھی ادھورا ہے آپ نے فرمایا بروز محشر میزان  عدل کے پلڑے میں حسن خلق  سے…

  • بعض مواعظ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ

     بعض مواعظ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ بروایت وانی ابوالاسود وئلی سے مروی ہے کہ میں ایک مرتبہ ربذہ میں ابو ذر غفار کی ملاقات کے لئے گیا تو مجھے انہوں نے ایک حدیث سنائی کہ میں ایک دن مسجد نبوی میں پہنچا اس وقت حضرت پیغمبرؐ اور حضرت علی علیہ السلام کے علاوہ…