anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • زاہر بن عمرو اسلمی صحابی

    یہ شخص نہایت شجاع و دلیر اور دوست دار آل محمد تھا۔۔۔ اس کو صحابیت کا شرف بھی حاصل تھا اور اصحاب شجرہ میں سے تھا۔۔ جنگ حدیبیہ اور جنگ خیبر میں جناب رسالتمآبؐ کے ہمرکاب تھا۔۔ اس کی کنیت ابومجرا ہے۔۔ اس کا بیٹا اسی سے روایت کرتا ہے یہ شخص کوفہ میں سکونت…

  • ربیعہ بن خوط صحابی

    ’’ابن عساکر‘‘ سے منقول ہے کہ اس کو صحبت جناب رسالتمآبؐ کا شرف بھی حاصل تھا اور پھر حضرت امیر ؑ کی فوج ظفر موج میں بھی شامل رہا ور کوفہ میں سکونت پذیر رہا یہاں تک کہ کربلا میں درجہ شہادت پر فائز ہوا۔

  • رجل خزیمی (قبیلہ خزیمہ کا ایک مرد)

    اس کا نام معلوم نہیں۔۔۔ یہ شخص ابن سعد کی طرف سے امام پاک کی طرف پیغام لایا تھا اور یہ دریافت کرنے آیا تھا کہ آپ ؑیہاں کیوں تشریف لائے ہیں؟ چونکہ یہ آلاتِ جنگ سے مسلح تھا جب قریب پہنچا تو امام نے صحابہ سے دریافت کیا کہ اس کو تم پہنچاتے ہو؟…

  • رُمیث بن عمرو

    زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے اس کے علاوہ اس کے تفصیلی حالات کا علم نہیں ہو سکا۔

  • زائدہ بن مہاجر

    زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے لیکن ’’ناسخ‘‘ سے منقول زیاد بن مصاہر کندی ہے جس نے لشکر اعدا پر حملہ کر کے نو (۹)افراد کو فی النار کیا اور پھر شہید ہوا ۔۔۔ واللہ اعلم

  • زہیر بن سیار

    زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔۔۔ باقی اس کے حالات نہیں مل سکے۔

  • زہیر بن سلیم

    زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام وارد ہے اور یہ روزِ عاشور حملہ اولیٰ میں درجہ شہادت پر فائز ہوا۔

  • زہیر بن بشر خیثعمی

    زیارت ناحیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔۔۔ حملہ اولیٰ میں شہید ہوا۔

  • زہیر بن قین انماری بجلی

    اپنے زمانہ کے نامی گرامی شہسواروں اور آزمودہ کاربہادروں میں سے تھے۔۔۔ نہایت فصیح و بلیغ خطیب اور امام عالیمقام ؑ کے وفادار رفیق تھے۔۔۔ امام ؑ نے ان کو اپنے لشکر کے میمنہ پر متعین فرمایا تھا۔۔ امام ؑ کی فوج میں یہ شخص بڑا دلیر، جری، جنگجو اور بابصیرت سپاہی تھا۔۔۔ کسی بڑے…

  • زوجہ عبداللہ بن عمیر کلبی

    اس کا ذکر شہادت عبداللہ بن عمیر کلبی کے بیان میں آئے گا۔

Got any book recommendations?