چھ قسمیں اور چھ عیوب

چھ قسمیں اور چھ عیوب 

حضرت امیر المومنین  علیہ السلام  سے منقول ہے کہ خدا وند کریم چھ قسم کے لوگوں
کو چھ قسم کے گناہوں کی وجہ سے عذاب دے گا (1) عربوں کو تعصب کی وجہ سے (2)
زمینداروں کو تکبر کو وجہ سے (3) امراء کو ظلم کی وجہ سے (4) فقہاء کو حسد کی وجہ
سے (5) تاجروں کو خیانت کی وجہ سے (6) دیہاتیوں کو جہالت کی وجہ سے

Similar Posts

  • ریڈیو یا ٹیلی ویژن

     ریڈیو یا ٹیلی ویژن یہ دونوں چیزیں زمانہ حاضہ میں ابلاغ عامہ کے بہترین ذرائع میں سے ہیں ۔ ان کے ذریعے سے اسلامی حقائق اور اس کی تعلیمات کو بڑی آسانی سے عام کیا جا سکتا ہے نیز عالمی حالات دنیا کے ایک گوشے سے دوسرے گوشے تک فوری طور پر پہنچائے جا سکتے…

  • توحید پروردگار

    توحید پروردگار جب عقل یہ تسلیم کرلے کہ اس سارے جہان کا خالق جو ازلی وابدی اور سرمدی ودائمیہے موجود ہے تو یہ بھی ماننا پڑتا ہے کہ وہ صرف ایک اکیلا ہے  اس کاکوئی شریک نہیں کیونکہ یہ نظام اتم واکمل اس کی وحدث  کا شاید بین  ہے چنانچہ قرآن مجید میں اس کا…

  • رشوت

    رشوت فرائض سے کوتاہی کی بد ترین محرک رشوت ہوا کرتی ہے جس کو شریعت مقدسہ اسلامیہ نے حرام اور سحت قرار دیا ہے پس رشوت لینا بھی حرام ہے کیونکہ فرائض ناشناسی اور انسانی اقدار کی پامالی کے لئے یہ پیش خیمہ ہے اور رشوت دینا بھی حرام ہے کیونکہ اس میں دوسروں کو…

  • دھوکہ اور فریب کاری

     دھوکہ اور فریب کاری انسانی عیوب میں سے دھوکا دہی اور فریب کاری ایک بد تری ن عیب ہے  بلکہ انسانیت کے خوشنما چہرے پر اس سے زیادہ بد نما داغ کوئی بھی نہیں کیونکہ معاشرہ انسان کی تباہ کاری اور امن و سکون کے بجائے بے چینی اور بد امنی کی ہمہ گیری و…

  • صدق

    صدق یعنی سچائی  اور اس کے تین مراحل ہیں نیت  میں سچائی  قول میں سچائی اور عمل میں سچائی  اور پوراسچاانسان وہہے جو تینوں مراحل میں صادق ہو  کیونکہ نیت میں سچائی ہوگی تو منافقت  سے بچ جائے گا قول میں سچائی ہوگی تو جھوٹ سے بچ جائے گا اور عمل میں سچائی ہوگی توخدا…

  • شہوت

     شہوت یہ صفات مذمومہ کی اصل ہے اور اسی کی مطلق العنانی ہی غضب، حرص اور حسد کو  بلکہ فروعی تمام قسم کی برائیوں کو جنم دیتی ہے شہوت سے مراد نفس کی چاہت اور انسان دنیا میں قدم رکھتے ہی اسی صفت میں اپنی آزادی منوانے کا عادی چلا آیا ہے اور زمان بچپن…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *