عائذبن مجمع
عبداللہ کے بیان میں مذکور ہو گا۔
اس کا نام معلوم نہیں۔۔۔ یہ شخص ابن سعد کی طرف سے امام پاک کی طرف پیغام لایا تھا اور یہ دریافت کرنے آیا تھا کہ آپ ؑیہاں کیوں تشریف لائے ہیں؟ چونکہ یہ آلاتِ جنگ سے مسلح تھا جب قریب پہنچا تو امام نے صحابہ سے دریافت کیا کہ اس کو تم پہنچاتے ہو؟…
علمائے رِجال نے ذکر کیا ہے کہ یہ بزرگوار جناب رسالتمآب کی صحابیت کا شرف بھی رکھتے تھے اور کربلا میں ان کے ساتھ ان کا چچازاد ربیعہ بن خوط بھی آیا تھا اور وہ بھی صحابی رسول تھا۔۔ چنانچہ بعد میں اس کا ذکر بھی آجائے گا۔۔ یہ بزرگوار حضرت امیر ؑ کے خاص…
ا س ملعون نے جناب زینب علیا کی پشت پرتازیانے مارے تھے کہ جسم پر سیاہ نشان ہوگئے، مختار نے اس سے دریافت کیا تو اس نے انکار کردیا، پس اس کو ننگا کرکے ایک ہزارتازیانہ ماراگیا، پس اس کے شانے میں میخیں ٹھونکی گئیں کہ وہ اس کے سینے سے نکل گئیں اوروہ فی…
زیارت رجبیہ اور زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام وارد ہے یہ شخص انصاری قبیلہ خزرج سے ہے، اس کے دو بھائی ایک نضربن عجلان اور دوسرا نعمان بن عجلا ن حضرت امیر ؑ کے صحابہ میں سے تھے جنہوں نے جنگ صفین میں خوب داد شجاعت دی، یہ تینوں بھائی نامی گرامی بہادر…
ابن آشوب سے مروی ہے کہ حضرت ابوالفضل العباس ؑ کا ایک فرزند محمد نامی تھا جو واقعہ کربلامیں شہید ہوا، محمد کے علاوہ حضر ت ابوالفضل العباس ؑ کے چارلڑکے بیان کئے گئے ہیں: عبیداللہ ، فضل ، حسن ، قاسم آپ ؑ کی ایک لڑکی بھی ہے جس کا نام معلوم نہیں ہو…
زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے اس کے علاوہ اس کے تفصیلی حالات کا علم نہیں ہو سکا۔