Similar Posts
اسما بن خارجہ لعنہٗ اللہ
یہ بھی سردارانِ کوفہ کی ایک جماعت کے ساتھ بصرہ میں مصعب کے لشکرسے جا ملاتھا، بحکم مختاران سب کے گھروں کوبربادکردیا گیا۔ امام مظلوم ؑ کے قاتلین نے مختارکی گرفت سے بچنے کے لئے بڑی کوششیں کیں چنانچہ بعض نے مکہ کا رخ کیااور عبداللہ بن زبیر سے جاملے اوربعض بصرہ میں پہنچ کرمصعب…
دائود بن طرماح
امام عالیمقامؑ نے عالم تنہائی میں آخری اِستغاثہ کے وقت اپنے جن جن صحابہ کو نام لے کر پکارا ہے ا ن میں سے ایک یہ بھی تھے، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ بھی سر برآوردہ جانثاروں اور بلند مرتبہ فداکاروں میں سے تھے ورنہ امام پاک ایسے آڑے وقت میں ان کو…
عبید اللہ بن امیرالمومنین ؑ
زیارت رجبیہ میں عبد اللہ بن امیرالمومنین ؑپر سلا م وارد ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ وہی ہیں جن کی کنیت ابو بکر تھی۔۔۔ لیکن زیارت مذکورہ میں عبد اللہ کے بعد ابو بکر بن امیر المومنین ؑ پر بھی علیحدہ سلام وارد ہے اور بعض کہتے ہیں کہ ابو بکر کا نام…
جابر بن حجاج
یہ کوفہ کا باشندہ تھا۔۔۔ نہایت بہادر اور شہسوار تھا۔۔۔ جب حضرت مسلم ؑ کوفہ میں تشریف لائے تو یہ بھی ان کی بیعت میں داخل ہوا، لیکن جب کوفیوں نے بے وفائی کا مظاہرہ کیا تو یہ اپنی قوم میں چھپا رہا اور امام حسین ؑ کی ورودِ کربلا کی اطلاع ملی تو ابن…
سہیل بن حریف خزاعی لعنہٗ اللہ
اس کومختار کے پیش کیا گیا مختار نے پوچھا تووہ ہے کہ قافلہ اسیران اہل بیت کے اونٹوں کومارتاتھا تاکہ تیز دوڑیں اوراہل بیت کے اسیرگرپڑیں؟ اس نے انکار کیا لیکن مختار نے اس کے ہاتھ پائوں قلم کرکے دھوپ میں اس کوڈال دیا اوروہ تڑپ تڑپ کرمرگیا۔
مالک بن نسر لعنہٗ اللہ
مختار کو اطلاع دی گئی کہ قادسیہ میں مالک بن نسر رہتا ہے جس نے امام حسین ؑ کے فرق اطہر پر تلوار ماری تھی؟ نیزآپ ؑ کی خون آلود ٹوپی بھی اسی نے لے لی تھی! اور وہاں امام حسین ؑ کے قاتلین میں سے دواور شخص اس کے ہمراہ رہتے تھے ایک کا…
