عمارہ بن ابی سلامہ ہمدانی
ہمرکاب جنگ جمل صفین ونہروان میں شامل رہا، بصرہ کی طرف جاتے ہوئے اس نے حضرت امیر
ؑ سے دریافت کیا تھا کہ حضورؑ! آپ بصریوں سے کیا سلوک کریں گے؟ توآپ ؑ نے
فرمایاتھا ان کو اطاعت خداکی طرف دعوت دوں گا اگر نہ مانے توان سے جنگ کروں
گا،توعمارہ نے کہا کہ حضورؑ! اس صورت میں پس فتح آپ ؑ کی ہی ہے کیونکہ کسی کی
مجال نہیں کہ حق والوں کوزیر کرسکے، یہ شخص کربلا میں حاضر ہوا اورروز عاشور حملہ
ا ولیٰ شہید ہوا۔
