عمر لعنہٗ اللہ
گوشوارے اُتارکرکانوں کوزخمی کیا تھا! مختار نے کہا توکوئی محرم تھا؟ پس آنکھیں
نکلواکرہاتھ کاٹ کرتیل میں جلادیا۔
یہ شخص جناب رسالتمآبؐ کے صحابہ میں سے تھے۔۔۔ واقعہ کربلا میں کافی سن رسیدہ تھے، انہوں نے جناب رسالتمآبؐ سے حدیثیں نقل بھی کی ہیں۔۔۔ چنانچہ عسقلانی نے ’’اصابہ ‘‘ میں انس بن حارث سے ایک حدیث نقل کی ہے کہ حضرت رسالتمآبؐ سے اس نے خود سنا تھا کہ خود فرماتے تھے: میرا…
’’بحارالانوار جلد ۱۰‘‘ سے منقول ہے کہ حضرت قاسم کے بعد حضرت عبداللہ بن حسن اکبر میدان میں گئے اور رجز پڑھتے ہوئے جہاد کیا۔۔۔ پس چودہ ملاعین کو تہِ تیغ کر کے ہانی بن ثبیت حضرمی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پرسلام وارد ہے، بصرہ سے اپنے باپ کے ہمراہ آیا اورحملہ اولیٰ میں درجہ شہادت پرفائزہوا۔
’’ناسخ التواریخ‘‘ سے اس کا شہدائے کربلا میں سے ہونا مذکوہ ہے۔۔ حالات کی تفصیل کا کوئی علم نہیں۔
اس ملعون نے انگوٹھی کے لالچ میں امام مظلوم ؑ کی انگلی کو شہید کیاتھا، جب گرفتار ہو کر مختار کے سامنے پیش کیا گیا اور اس کے ظلم کی نوعیت بیان کی گئی تو مختار بہت رویا، پس اس کی انگلیوں کو اور پھر ہاتھ پائوں کو قطع کرنے کا حکم دیا اور اسی…
بعض کہتے ہیں کہ یہ ملعون روپوش ہوگیا تھا اوربعض مورخین نے کہا ہے کہ بصرہ کی طرف بھاگا تھا لیکن اسے فوراً خیال آیا کہ شاید وہاں میری جان نہ بچ سکے گی کیونکہ یہ ملعون سردارانِ لشکرابن زیادمیں سے تھا اورمشہورومعروف آدمی تھا بس شِراف کی طرف گیا تو وہاں کے لوگوں نے…