فیروزان

’’ریاض
الشہادۃ‘‘ سے منقول ہے کہ یہ امام حسن ؑ کا غلام تھا اور روز عاشور شہید ہوا، بعض
مورّخین نے اس کے مقتولین کی تعداد ایک سو تیس (
۱۳۰) بیان کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *