نوار زوجہ شمربن ذی الجوشن
تویہ مومنہ اس سرکو گود میں ڈال کر ساری رات ماتم کرتی رہی اورصبح کو جب شمر نے سر
مانگا تواس نے سردینے سے انکار کردیا چنانچہ اس نے تلوارمار کراس کا سرجدا کردیا
مفصل واقعہ ’’واقعاتِ سر مبارک‘‘ کے بیان میں آئے گا۔
اُن صحابہ کا ذ کر جو بنی ہاشم سے نہ تھے اور میدانِ کربلا میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے:
ان کے نام تفصیل وار نہیں ملے۔۔۔ یہ چاروں معاویہ کی فوج میں تھے، انہیں اپنی جوان کنواری بہن کے حاملہ ہونے کا شک ہوا۔۔۔ پس انہوں نے حضرت امیر ؑ کے سامنے معاملہ پیش کیا تو آنحضرت ؑ نے باعجازِ امامت اس کے شکم سے ایک آبی جانور کو نکالا پس یہ چاروں بھائی…
’’نفس المہموم و منتہی الآمال‘‘ سے منقول ہے کہ یہ شخص امام حسین ؑ کے لشکر کے سربرآوردہ افراد میں سے تھا۔۔ روز عاشور مردانہ جہاد کر کے درجہ شہادت پر فائز ہوا لیکن اس کے مقتولین کی تعداد نہیں بیان کی گئی۔
زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے اس کے علاوہ اس کے تفصیلی حالات کا علم نہیں ہو سکا۔
زیارت ناحیہ مقدسہ اورزیارت رجبیہ میں اس پرسلام وارد ہے اوراس کے قاتل پرلعنت بھی وارد ہے، عبدالرحمن بن عقیل نے روز عاشورجہاد کیا اورسترہ ملاعین کوفی النار کیا، عثمان بن خالد جہنی اوربشربن خوط ہمدانی کے ہاتھوں درجہ شہادت پر فائز ہوا، جب مختارؒ نے خروج کیا توعبداللہ بن کامل کوحکم دیا کہ عبدالرحمن…
بعض کتب میں اس کا نام شہدائے کربلا میں ملتا ہے، جیسا کہ حجاج بن مسروق کے ذکر میں گزر چکا ہے۔