سعد بن حارث
میں سے تھے، عمر بن سعد کی فوج میں بھرتی ہو کر کربلا پہنچے، روزِ عاشور امام
عالیمقام کے استغاثہ اور آل اطہار کی صدائے گریہ زاری سے متاثر ہو کر تائب ہوئے
اور امام ؑ کی خدمت میں پہنچے پھر جہاد کر کے درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔۔ یہ قبیلہ
عجلان سے تھے۔
